سرائیکی ایک میٹھی زبان ہے یہاں کہانی میں
کافی لطف دے رہی ہے ۔باقی پلاٹ تو اپ نے اچھا بنایا ہے
جیسے کہ اپ نے بتایا یہ ایک سچی کہانی ہے دیکھتے جو ہم نے پہلے سن رکھے ہے چوٹو گینگ کے قصے وه اور اپ داستان میں کتنا فرق ہے ۔
میرے خیال میں اپ کو ہفتہ کا ایک دن اپڈیٹ کے لیے
رکھ دے ۔ہم کو کنفورم ہو آج اپڈیٹ آنی ہے ۔