@F khanبھائی اپڈیٹ پڑھ کر مزہ آ گیا اور میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ درجہ بہ درجہ ہر انسان سیکھتا ہے ، اسی طرح یہ سکول جانے والے بچے آگے جا کر بہت کچھ کرنے والے ہیں ، کوشش کریں کہ ڈرامائی انداز میں کوئی نیا کریکٹر شامل کریں یہ صرف ایک رائے ہے ، حتمی فیصلہ آپکا ہی مانا جائے گا
اپڈیٹ پڑھ کر مزہ آیا ، شکریہ۔