Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Asifa Kamran

Darmat Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Asifa Kamran

  1. بھارت کے دارلحکومت دہلی میں تئیس سالہ طالبہ کو ایک نجی بس میں مبینہ طور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ اپنے مرد دوست کے ہمراہ بس میں سفر کر رہی تھیں۔ دونوں اتوار شب فلم دیکھ کر واپس آ رہے تھے کہ اُن پر بس میں چھ سے ساتھ افراد نے حملہ کیا اور دونوں کو بری طرح مار پیٹ کر بس سے باہر پھینک دیا گیا۔ دونوں ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور اطلاعات ہیں کہ خاتون کی حالت ’انتہائی تشویشناک‘ ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور دلی کی وزیرِ اعلیٰ شیلا ڈیکشت کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ہونے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ دہلی شہر میں ہر سال جنسی تشدد کے سینکڑوں واقعات ریکارڈ کیے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے اس شہر کو بھارت میں جنسی زیادتی کا مرکز بھی کہا جاتا ہے۔ نامہ نگاروں کے مطابق دہلی میں عوامی مقامات پر جنسی طور پر ہراساں کرنے، زیادتی اور اغوا کے واقعات کی شرح بڑھنے کے باعث خواتین کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ بھارت کے قومی کمیشن برائے خواتین کی سربراہ کا کہنا ہے کہ دہلی میں ایسے واقعات کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پولیس اور حکومت کو خبردار رہنا چاہیے۔
  2. thank you thank you

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.