ڈاکٹر صاحب ! پردیس ناول کی قسط نمبر 55 بھی پڑھی ۔ آپ کی ہر قسط متاثر کن اور آخری سے مختلف ہے۔ یہ ایک منفرد سوچ ہے. سیکس کے ساتھ انتہائی سطح کے جاسوسی ڈھانچے کے ساتھ ایک ناول بنانا کوئی عام بات نہیں ہے۔ لوگ عام طور پر ناول میں کہانی کے اصل تصور سے زیادہ جنسی مواد ڈالتے ہیں۔ لیکن آپ اسے بہت معتدل طریقے سے کرتے ہیں۔