دیر آید درست آید جناب ڈاکٹر صاحب ۔انتظار ہے جب نبیل کی اصلیت کشف اینڈ کمپنی پر کھلے گی تو انکا ری ایکشن کیا ہو گا یا پھر زہرہ کو جب اپنے بھائی کے کارناموں کا پتا چلے گا تو وہ کیسے ری ایکٹ کرتی ہے۔۔۔۔۔یا پھر مولوی صاحب کی سہاگ رات کیسے ممکن ہو سکے گی ۔ یعنی کہ فل سسپینس سین آن ہے۔ اپڈیٹ کا انتظار رہے گا لیکن مطالبہ نہیں ہے کیونکہ پتہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب مصروف بندے ہیں جب انکو موقع ملا اپڈیٹ آ جائے گی