السلام علیکم، میں نے ظفر صاحب کی کہانی آج پڑھنی شروع کی ہے۔ پہلے صفحے پر صرف ایک اپ ڈیٹ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ملی ہے اسکے بعد اس آخری صفحے تک باری باری تمام پیجز سکرول کر کے دیکھ لیے ہیں مگر کہیں کوئی ایک بھی اپ ڈیٹ نہیں ملی۔ کمنٹس بتا رہےہیں کہ بہت اچھی کہانی ہے۔
ظفر صاحب خود یا کوئی ریڈر دوست اگر راہنمائی فرما دے کہ کہاں پر پوری ملے گی تو نوازش ہوگی۔
محترم ایڈمن صاحب بھی اگر مدد فراہم کر دیں تو مشکور ہوں گا