ایڈمن صاحب امیدوار ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے
عرض یہ ہے کہ میں آہنی گرفت مکمل ایک ہی جگہ خریدنا چاہتا ہوں مگر آپ نے جو طریقہ کار وضع کیا ہے وہ میرے لئے مشکل ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میں آپ کو مطلوبہ رقم آپکے بینک اکائونٹ میں بھیج دوں اور آپ مکلمل کہانی مجھے میل کر دیں؟
اگر یہ آسانی مجھے فراہم کی جائے تو ممنون رہونگا۔
کہانی کی قیمت اور بینک اکائونٹ نمبر ضرور دیجئے گا۔
تشکر