Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Zaffar

Previous Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Zaffar

  1. بلکل 3 ماہ پہلے کی تھی۔ آج کل کے جو حالات ہیں ان کی وجہ سے دل نہیں کر رہا لکھنے کو کچھ صفحات لکھیں ہیں ۔ کوشش کروں گا کہ کل آپ ڈیٹ کر دوں
  2. جناب اس وقت سچ بات ہے کہ دل نہیں کر رہا لکھنے کو کچھ ذاتی مزاج اور کچھ اس کرونا کی وجہ سے میرے پاس وقت ہی وقت ہے ۔ پر دل ساتھ نہیں دے رہا کوشش کروں گا کہ اگلے ہفتہ میں کوئی آپ ڈیٹ دے دوں
  3. آپ کی بات بلکل درست ہے ۔ چونکہ پہلے کبھی ایسے کہانی نہیں لکھی تھی تو بہت سی باتیں رہ جاتی ہیں ۔ اب کوشش کروں گا کہ ان میں ہی ایسی ترتیب دوں کہ بہت سے واقعات جو رہ گے اور سیکس اور کہانی کے لحاظ سے بیان ہونے چاہیے تھے کو ان میں بیان کروں ۔ کل واپسی ہو جائے گی میری ۔ پھر کچھ نہ کچھ آپ ڈیٹ دوں گا
  4. بلکل درست کہا ۔ اب دیکھو ۔ میرے والد آج سے 20 سال پہلے دنیا چھوڑ گے ۔ اور پھر انسان کے پاس بس صبر ہی رہ جاتا ہے سب دوستوں کا شکر گزار ہوں
  5. اسلام و علیکم تمام دوستوں سے معذرت کے وعدے کے مطابق آپ ڈیٹ نہ دے سکا۔ کبھی کبھی حالات ایسے ہو جاتے ہیں ۔ پچھلے ہفتے میرے دادا کی ڈیتھ ہو گئی ۔ جس کی وجہ سے میں اپنا وعدہ پورا نہ کر سکا ۔ ابھی چند دن پنجاب میں ہوں واپس جا کر آپ سے کیا گیا وعدہ پورا کر دوں گا سب دوستوں سے ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں
  6. معذرت کے ساتھ اس کے الفاظ ہلکے پھلکے نہیں تھے ۔ بہرحال آپ کی ویب سائٹ ہے جو چاہیں ۔ کر سکتے ہیں کہہ سکتے ہیں
  7. مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔ جب دل کرے
  8. تو میں کون سا سیریس ہوں ۔ جانی یہاں سب ریلکیس کے لیے آتے ہیں سو ہنسی مذاق ۔ مگر احترام کے دائرے میں چلتے رہنے چاہیے
  9. ایڈمن صاحب ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے جواب دے کر غلطی کی ہے تو آپ بے شک میری آئی ڈی بلاک کر دئیں ۔ میں آپ سے شکوہ نہیں کروں گا
  10. شکریہ دوست ۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا ۔ کہ مجھے ایسے لوگوں کو جواب نہیں دینا چاہیے ۔ اس کے لیے میں سب سے معذرت خواہ ہوں ۔ کہ میں نے غلط اور گرے ہوئے الفاظ استمعال کیے اصل میں ایک ماہ سے ایسا وقت گذارا کہ دماغ بلکل آؤٹ ہے ۔ اللہ نے چاہا تو چند دن میں آپ کو بہت ساری اور اچھی آپ ڈیٹس ملیں گئیں ۔ میں ایک بار پھر سب سے معذرت چاہتا ہوں
  11. جناب ۔ میں ایک عام انسان ہوں ۔ اور دوست بنانے کا قائل ہوں ۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ ایڈمن کی جانب سے اجازت ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پرسنل معلومات فراہم کر سکتے ہیں یا نہیں ۔ اگر کر سکتے ہیں تو کیسے تو جب تک ان کی اجازت نہیں ۔ میں کیسے اپنے بارے میں آپ کو بتا سکتا ہوں
  12. ویسے میں نے جیسا سوچا تھا آپ کی تربیت اس سے بھی گندی ہے اور آپ جیسوں سے اچھائی اور عقل کی بات کی امید رکھنا ایسا ہی ہے جیسے گدھے سے خاموشی کی امید اچھا جاؤ نہیں دیتا آپ ڈیٹ آپ نے جو میری ٹانگ توڑنی ہے توڑ لو
  13. یہ مشورہ آپ مجھے دے رہے ہو کیا
  14. یار مجھے تو وہ مرد ہی لگا ہے ۔ آپ کیا سمجھ کر پکا جواب دینے کی بات کر رہے ہو
  15. جی بلکل کوشش کروں گا ۔ کہ بس آج کا دن گزر جائے
  16. جانی اگلے سال زندگی رہی تو جب سردی شروع ہو گی تو آپ کو خاص دعوت ہے میری طرف سے کہ آپ میرے پاس چند دن مہمان بن کر رہو باقی رہی کہ جھوٹ ۔ وہ اللہ جانتا ہے کہ کون سچ بول رہا ہے کون جھوٹ اور آخری بات ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نمبر یا شہرت حاصل کرنے کے لیے ایسا کر رہا ہوں ۔ تو آپ سے بڑا بیوقوف میں نے زندگی میں نہیں دیکھا ۔ کہ نہ میں نے ایڈ مینسٹیڑ سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی ہے نہ آپ سب لوگ جو اس سائٹ پر موجود ہیں ایک دوسرے کو پرسنلی جانتے ہیں اور نہ ہی ایسا کرنا سے مجھے کوئی لڑکی مل جانی ہے ۔ تو دوست اپنی سوچ کو بلند کرو ۔ تاکہ خود کو جلاتے نہ رہو ۔ اور خوش رہو
  17. اسلام و علیکم تمام دوستوں سے بہت معذرت ابھی گھر واپسی ہوئی ہے ۔ 2 دن بعد کوشش کروں گا کہ آپ کی ناراضگی دور کر دوں ۔ کہ بس اب رپورٹ جمع کروانی ہے اور پھر اگلا پورا ہفتہ بس آپ ڈیٹ ہی دوں گا
  18. اسلام وعلیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ بھائی میں پچھلے ہفتے کوئٹہ شہر میں تھا ۔ پر سائٹ نہیں کھل رہی تھی ۔ اب 3 سے 4 دن تک اللہ نے چاہا تو میں فارغ ہو جاؤں گا ۔ اور پھر ساری کیسرئیں نکال دوں گا
  19. دوست یا تو آپ بات سمجھ نہیں رہے ۔ یا سمجھنا نہیں چاہتے جانی اس وقت منفی 8 درجہ حرارت ہے ۔ گیس نہیں ہے کہ روم گرم کر سکیں اپ بتاو اس درجہ حرارت میں کیسے کہانی لکھوں پچھلے 3 دن میں صرف 12 صفحات لکھ سکا ہوں کہ ہاتھ ساتھ نہیں دے رہے اس سردی میں کچھ تو ہم غریبوں پر رحم کھاؤ
  20. دوستوں بد قسمتی ہے کہ میں 5 دن کی چھٹی آیا ہوں ۔ اور یہاں برف باری کی وجہ سے لائٹ کا بہت مسلہ ہے منفی 6 درجہ حرارت ہے اور سچ بات ہے کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے کچھ بھی لکھنے کی ہمت نہیں ہو رہی ۔ ہاتھ برف کی طرح ہو جاتے ہیں ۔ آج اتار چڑھاؤ کے صرف 10 صفحات لکھ پایا پورے 8 گھنٹوں میں تو دوستوں مجبوری میں تھوڑا سا ساتھ اور دئیں میں جس سپیشل ڈیوٹی پر ہوں ۔ وہ 20 فروری کو ختم ہو جائے گی ۔ وعدہ تو نہیں پر اس دوران کچھ نہ کچھ آپ ڈیٹ تو دیتا رہوں گا
  21. بھائی ۔ ابھی 2 دن بعد بجلی آئی ہے لیپ ٹاپ بند ہے جو لوگ کوئٹہ سے ہیں وہ پچھلے 2 دن کے حالات سے آگاہ ہیں گیس نہیں پانی نہیں بجلی نہیں اللہ ہم پر رحم کرے اپ ڈیٹ حالات بہتر ہوتے دوں گا ۔ ابھی کے لیے کچھ معذرت
  22. اج میری واپسی ہو گئی ہے کوشش کروں گا کہ کل یا پرسوں تک ایک اچھی اور لمبی آپ ڈیٹ دے سکوں
  23. اسلام و علیکم تمام دوستوں کا شکریہ میں خیریت سے ہوں ابھی اس جگہ آیا ہوں جہاں انٹرنیٹ ملا ۔ امید ہے کہ جمعرات سے میری 5 دن کی چھٹی شروع ہو گی ۔ اور پھر اس دوران کچھ آپ ڈیٹس دے سکوں گا آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
  24. آج کل کویٹہ ۔ پچھلے 12 سال سے ہر 2 سال بعد ایک نئی جگہ پر ہوتا ہوں ۔
  25. اللہ کا نام لو ۔ 30 صفحات چھوٹے ہیں باقی پتہ نہیں بڑی کب ہو گی

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.