Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Zaffar

Previous Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Zaffar

  1. کتنے سال کے نا بالغ بچے ہو آپ
  2. سوری آج ابھی روم میں آیا ہوں ۔ سو کوشش کروں گا کہ جلد از جلد آپ ڈیٹ دے سکوں
  3. یار ابھی آپ ڈیٹ ہی لکھ رہا ہوں ۔ کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ صفے پوسٹ کروں
  4. میں یہ سب آن لائن موبائیل سے لکھتا ہوں ۔ پر اب فیصلہ کیا ہے کہ ساری دوبارہ سیٹ کرکے اپنے لیپ ٹاپ پر سیٹ کروں گا ۔ اور پوسٹ کروں گا
  5. یار بہت برا حال ہے ۔ لکھ رہا تھا کہ کچھ مسلہ بنا ۔ ساری آپ ڈیٹ فارغ ہو گئی ۔ اب دوبارہ لکھنا پڑے گا 😰😨😓😱😫
  6. یار ناراض نہیں ہونا ۔ بس محبت ہے آپ لوگوں کی ورنہ میں کیا ، اور میری اوقات کیا
  7. جانی آگے آپ کو یہ ہی رفتار بہت مزا دے گی ۔ بے فکر رہو بس کچھ عرصہ انتظار شکریہ
  8. زندہ آباد دوست کمال کے 50 کمنٹس تھے ۔ اب صرف آپ کے لیے آپ ڈیٹ ۔ ش ششام شام کو میں گھر پہنچ گیا ۔ پھر سو گیا پھر اگلے دن اٹھا ناشتہ کیا ۔ اور پھر تھکاوٹ تھی تو سو گیا پھر شام کو اٹھا تو فریش تھا تو باہر گھومنے نکل گیا 5 *100 ہو گئی 500لائنز کی آپ ڈیٹ
  9. لاہور تو پہنچ لینے دو ۔ خود 50 کمنٹس کی بات کی تھی
  10. یار کچھ انتظار کرو جلدی کیا ہے
  11. چلو خاص نہ سہی ۔ آم ہی سہی
  12. ناراضگی معاف یہ بھی کہیں شیخو تو نہیں بننے جا رہے ۔ اگست کے آخر کی بات کی ۔ اب تو ستمبر بھی گیا
  13. سر میری عادت نہیں خامخواہ معاملات میں مداخلت کرنے کی جلد پتہ چل جائے گا شکریہ دوست ۔
  14. شکریہ بھائی
  15. سر آپ کی بات مان لیتے ہیں ۔ مگر کم از کم 50 کمنٹس تو ایک ہفتے میں حق بنتا ہے
  16. جناب ۔ کچھ تو بولا کریں ۔ چاہے برائی کر دیا کریں ۔ پر کیا ضرور کریں
  17. اب 50 کمنٹس کے بعد ہی اگلی آپ ڈیٹ ملے گی بلکے یوں کہیے کہ ہر بار 50 کمنٹس کے بعد آگے پڑھنے کو کچھ ملے گا ورنہ میری طرف سے معذرت
  18. جانی آپ ڈیٹ نہیں ملی تو آپ نے بھی میسج کیا ۔ ورنہ کیوں کرتے ہم کوئی پیسے تو لے نہیں رہے ۔ پھر کم از کم کمنٹس تو حق بنتا ہے
  19. چلیں آپ کی مان لیتا ہوں ۔ 50جیسے ہی ہوں گے ایک آپ ڈیٹ کر دوں گا
  20. چلیں بھائی آپ کے لیے 499 کر دیتا ہوں
  21. بلکل ٹھیک کہا آپ نے اور شکریہ تجویز دینے کا میں چونکہ پہلی کہانی لکھ رہا ہوں ۔ اس لیے بیت سی چیزوں کو سمجھ نہیں پاتا آئندہ ان باتوں پر کنٹرول کر کے لکھنے کی کوشش کروں گا
  22. کہانی 36400 سے زیادہ نے پڑھی مگر کمنٹس صرف 96 یہ تو کمال ہی ہو رہا ہے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.