بہت اعلی یار
ایک ایک سطر مزے کی تھی
اور مزہ لے لے کے پڑھیس
سچ میں آپ کا انداز تحریر بہت منجھے ہوے رائٹر جیسا ھے
بس ایک بات ہماری مان لو
اپ ڈیٹ جلدی دیا کرو پلیز
بہت شاندار شروعات جانی
ایک بلکل نیا اور اچھوتا موضوع ہے آپ کی سٹوری کا
بہت مزے کی سٹوری ھو گی امید ھے
تھری سم بھی ھو گی نئے سٹائیل میں
پلیز اپ ڈیٹ2 یا3 بار یک ہفتہ میں