ایک منفرد بیک گراؤنڈ میں لکھی گئی بے حد با کمال کہانی۔۔۔ میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ یہ کہانی پردیس اور ہوس سے کسی طور بھی کم نہیں ہو گی۔۔۔۔ کہانی کا پلاٹ جاندار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت وسیع بھی ہے ۔۔۔ وڈیروں کی آپس کی چپقلش کے ساتھ ساتھ کمیوں اور ہاریوں پر ہونے والے مظالم بہترین انداز میں عیاں ہوں گے۔ ویسے اس ٹاپک پر ڈائجسٹی ادب میں تو کافی کچھ لکھا گیا ہے مگر اصل زندگی میں بہت کم عیاں ہوتا ہے ۔۔۔ شاید ان علاقوں میں پائی جانے والے ازلی غربت اور وہاں کے وڈیروں کی تعلیم اور ترقی سے نفرت کی وجہ سے وہاں کے عوام ظلم و ستم کے عادی ہوگئے ہوں گے اور کوئی علم بغاوت بلند کرتا بھی ہو گا تو مین سٹریم میڈیا تک پہونچنے سے پہلے اس آواز کو دبا دیا جاتا ہوگا ۔۔۔ اکا دکا کیس ضرور سامنے آتے رہے ہیں مگر یقیناً یہ اصل کا عشر عشیر بھی نہیں ہوں گے۔
کہانی بہترین انداز میں آگے بڑھ رہی ہے ۔۔۔ واقعات کا تسلسل اور کرداروں کی ایڈجسٹمنٹ بہت پرفیکٹ ہے ۔۔۔ "میرا" کے ساتھ ہونے والی کاروائی بہت دل بہار بھی تھی اور دل فگار بھی ۔۔۔ وہاں بسنے والی مخلوق یعنی کمیوں کے مائینڈ سیٹ کو کھول کے رکھ دیا ۔۔۔ کہ کس طرح ہر ظلم کو جسٹیفائی کرتے ہیں ۔۔۔ کبھی چاول کی بوری پر اور کبھی گوشت کے شوربے پر۔۔۔۔ بھوک بذات خود ایک بہت بڑی عفریت ہے۔۔۔۔ رائیٹر کے لیے ڈھیروں داد۔
شکو پہلے دو وڈیروں کے گلے کی ہڈی تھی اب وڈیرا نواز بھی اس چپقلش کا حصہ بنے گا ۔۔۔ اور شکو تین ملاؤں میں مرغی حرام کی مصداق بنے گی۔
سدو اور سانول کے سیکس سین بھی ہیجان خیز تھے ۔۔۔ خاص کر جن سینز میں سدو کی چومنے میں جو شرم دکھائی گئی وہ بہت مزہ دے گئے۔۔۔ سانول بھی وڈیروں کی آپس کی چپقلش میں اچھا کردار ادا کرے گا۔۔۔ اور کہانی کو کئی اہم موڑ دے گا۔
ڈاکٹر ۔۔۔ اس بیک گراونڈ میں مجھے آپ کی ایک بہت پرانی پڑھی ہوئی شارٹ سٹوری یاد آ رہی ہے جس میں ہر نئی دلہن وڈیرے کے پاس لائی جاتی تھی اور وڈیرا دلہن کے کنوارپن کا ثبوت دیتا تھا ۔۔۔ سفید چادر پر مباشرت کر کے اور وہ بھی بیچ میدان ۔۔۔ آئے ہائے ۔۔۔ بڑی ہی تلخ سٹوری تھی وہ بھی۔۔۔ جو ابھی تک مجھے بھول نہیں سکی ۔۔۔ ویسے آپ کی بہت سی سٹوریز مجھے اب بھی یاد ہیں ۔۔۔ حالانکہ بہت سال ہو گئے ان کو پڑھے ہوئے۔۔۔ کہانی کے اور کرداروں کے نام وغیرہ شاید یاد نہ ہوں مگر سٹوریز کے پلاٹ اور واقعات کچھ کچھ یاد آتے ہیں۔ ایسی ایسی سٹوریز لکھ چھوڑی ہیں آپ نے کہ کیا ہی کہنے اور اب بھی آپ کا زرخیز ذہن مسلسل تخلیق کیے جا رہا ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک شاہکار وجود میں آتا جا رہا ہے ۔۔۔
حالات سے لگ رہا ہے کہ یہ کہانی بھی جلد از جلد ہم "کمیوں " کی پہونچ سے دور ہونے والی ہے ۔۔۔ ویسے کوئی لائف ٹائم والی ممبرشپ نہیں ہے ۔۔۔ مجھے ممبرشپ لینے میں کوئی عار نہیں مگر جو یہ چھ ماہ والا ایشو ہے نہ اس سے مسلہ ہے ۔۔۔ گھر کی مصروفیات ہی اتنی ہوتی ہیں کہ میں بہت کم مسلسل آن لائن ہوسکتی ہوں ۔۔۔ آپ دیکھ سکتے ہوں گے کہ کافی کافی دیر بعد ہی فورم پر آن لائن آتی ہوں۔ اگر کوئی
ایسی آپشن ہے تو پلیز مجھے آگاہ ضرور کیجئے گا۔
سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ اور لکھتے رہیں ۔۔۔ سلام عقیدت۔
ماہم