میں آپ دوستوں کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں۔مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کچھ ماہ سے ڈاکٹر صاحب ایسی جگہ پر جاب کی وجہ سے بہت مصروف ہیں ۔جہاں نیٹ تو کیا موبائل کے بھی سگنل نہیں ہیں۔مزید میں اس تھریڈ کو تب تک کے لیئے کلوز کر رہا ہوں جب تک کہ اس کی اپڈیٹ پوسٹ نہیں ہو جاتی۔ڈاکٹر ساحب اس سیکشن کے موڈریٹر بھی ہیں ۔وہ خود اپنا تھریڈ اوپن کر سکتے ہیں ۔شکریہ