Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 23/10/22 in Posts

  1. جناب ایڈمن کیا بات ہے کہ فورم پر پچھلے بیس گھنٹوں سے نا کوئی پوسٹ لگی ہے نا کوئی کمنٹ اپروو ہوا ہے ۔ میرا کیا ایون کسی کا بھی کوئی کمنٹ اپروو نہیں ہے۔ اسکی کیا وجہ ہے ایڈمن صاحب
  2. ڈئیر کہانی لکھنے کے ساتھ ساتھ کچھ پیشہ ورانہ مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ کبھی اگر ان سے فرصت مل جائے تو میں لمبی اپڈیٹ دے دیتا ہوں ورنہ جتنا وقت ملا اور جتنی لکھی جا سکی وہ لکھ کر پوسٹ کر دی۔ یقین مانیں کہ ایسا ہوتا ہے کہ ادھر دس منٹ ملے اور میں نے چار پانچ لائنیں لکھ دیں،پھر کام میں لگ گیا،پھر کچھ وقت ملا تو کچھ لکھ دیا،یوں شام تک اگر دو چار صفحے بن گئے تو ٹھیک ورنہ اگلے دن مزید کچھ لکھ کر پوسٹ کیے۔ قارئین یہ جانتے ہوں گے ،اس وقت بھی پردیس کو اعزاز حاصل ہے کہ کم و بیش ۹۰۰ صفحات پر مشتمل ہے اور واحد سلسلہ ہے جو ہفتے میں سب سے زیادہ بار اپڈیٹ ہوتا ہے۔ باقی میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کہانی کو حقیقی انداز میں جاری رکھوں۔ اسی لیے جہاں سیکس سین بنتا ہو وہیں ایڈ کیا جاتا ہے اور جہاں اس کی ضرورت نہ ہو یا گنجائش نہ ہو وہ نہیں ڈالا جاتا۔ میرا وعدہ ہے کہ جلد ایک نیا باب شروع ہو گا،جمیل نے ایک بڑے دشمن اسلم قریشی کو بچھاڑ دیا ہے اب اس کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے جس کے لیے انٹیلی جنس اسے تیار کر رہی تھی۔
  3. مجھے اندازہ تھا کہ دوست بےتاب ہوں گے کہ کب کہانی میں نیا سیکس شامل ہوتا ہے۔ کیونکہ کافی دنوں سے کوئی بھی نئی لڑکی جمیل کے دام الفت میں گرفتار نہیں ہوئی تھی۔ تو لیجیئے انتظار ختم۔ سارہ حبیب بھی جمیل کے سامنے خود کو ہار گئی۔
  4. تمام دوستوں کے لیے کہانی کا نیا حصہ پیش ِ خدمت ہے۔ امید ہے دوستوں کو یہ حصہ پسند آئے گا۔ کبھی کبھی اپڈیٹ چھوٹا ضرور ہوتا ہے مگر دن میں دودو بار ہوتا ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے بالکل نہ ہونے سے چھوٹا اپڈیٹ بہتر ہے یہی سوچ کر چند لائنیں لکھ دیتا ہوں۔ ویسے بھی معزز قارئین ! جس کہانی کو پڑھنے میں دس منٹ لگتے ہیں اسے لکھنے کو ڈیڑھ دو یا تین گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ یہ وقت مجھے تسلسل میں نہیں مل پاتا تو ٹکڑوں میں دس دس لائنیں لکھ کر جمع کرتا جاتا ہوں۔جب دو تین صفحے بن جائیں تو پوسٹ کر دیتا ہوں۔ ویسے میرا نہیں خیال سیکس سٹوریز میں اب تک اتنی طویل کہانی لکھی جا چکی ہے۔ آپ کی آرا کا منتظر۔۔۔۔
  5. تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں کہ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث ان کی خاطرخواہ تسلی نہیں کر پا رہا۔ مجھے بھروسا رکھیں مجھے اگر کچھ منٹ بھی مل جائیں تو کوشش کرتا ہوں کہ کچھ لکھ ڈالوں۔
  6. جناب علی صاحب ! میں نے آپ کی بات کا برا نہیں منایا بلکہ شکرگزاری اور ممنونیت کے جذبات کا اظہار کیا کہ لوگ جب بےصبر ہو جائے تو دراصل ان کے دلی جذبات لکھاری کی تعریف کر رہے ہوتے ہیں۔
  7. سب سے پہلے تمام دوست احباب سے معذرت چاہوں گا کہ اتنی تاخیر ہوئی۔ دراصل میں ایک طویل سفر پر گیا تھا جو ایک ہفتے پر محیط تھا۔ لوٹنے پر بھی ایک ڈیڑھ دن کام کو سلجھاتے سلجھاتے ضائع ہو گیا۔ میں دوستوں کی بےچینی اچھی طرح سمجھ رہا ہوں اور آگاہ ہوں کہ دوست کیوں کر منتظر ہیں۔ قسط وار کہانیوں میں ایسی اونچ نیچ چلتی ہی رہتی ہے۔ آئندہ میں کوشش کروں گا کہ اتنی تاخیر نہ پیدا ہو۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.