جناب نمرہ احمد کے اس ناول کا یہاں لنک پیش کیجئے اور جو جو ڈائیلاگ وہاں سے کاپی ہیں وہ ڈائیلاگ بھی یہاں عنایت فرمائیں۔
یہ کسی بھی ناول سے ماخوذ نہیں ہے۔
what the f.......
dr sb yeh kia kar diya??????
اس بیچاری نے کیا کیا تھا ڈاکٹر صاحب؟؟؟؟
اتنا بڑا ظلم؟؟؟؟
بہت شدید سفاک سوچتے ہیں آپ۔ وہ بس کریکٹر ہے اور مجھے رونا آ رہا ہے۔ اس کو کسی طرح بچا لیتے ؟؟؟
میں نہیں پڑھنے والی اب یہ کہانی۔