ماہ رمضان میں فورم پالیسی
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔
الہذا
یکم رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔
رمضان اسپیشل سیکشن
اس بار رمضان اسپیشل سیکشن میں ہم مکمل رمضان فورم کی پر لطیف کہانی مٹھو میاں کو شائع کریں گے۔
ڈاکٹر فیصل خان کا یہ سلسلہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔یہ آپ کو بہت پسند آئے گا ۔
اس کے ساتھ ساتھ ہمارے فورم کے دوسرے رائٹر حضرات بھی اپنی کہانی رمضان سیکشن میں جاری رکھیں گے ۔
رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔
ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب