تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے ۔ کہ ممبرشپ سیٹ اپ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پہلے سے موجود پیڈ ممبرز کی ممبرشپ کو کلب ممبرشپ پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ اور انہیں کلب ممبرشپ دے دی گئی ہے۔ ہر سیئریل ناول کا الگ سے کلب بنایا گیا ہے۔ ممبر اپنی چوائس سے کسی بھی کلب کو جوائن کر سکتا ہے۔اب سے کلب ممبرشپ ہی دستیاب ہو گی۔ تمام پیڈ ممبرز اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ اور کلب ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ میچ کر لیں ۔ کسی بھی فرق کی صورت 10 مئی تک ایڈمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
https://urdufunclub.win/clubs/