Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 05/03/18 in all areas

  1. پرائیویٹ ہسپتال میں رات کو کام تو اتنا زیادہ نہیں ہوتا تھا بس جیسے ہی وہ اپنے اپنے کام سے یعنی مریض دیکھنے سے فارغ ہوتے اور کسی ایک کے آفس میں بیٹھ کر گپ شپ کرنے لگتے۔ آخر دونوں نے اور کرنا ہی کیا تھا۔ کبھی زمان چائے منگواتا تو کبھی ہما اور کبھی کچھ کھانے پینے کا پروگرام بھی بن جاتا تو وہ بھی چلتا رہتا اور بس ایسے ہی ہنسی کھیل میں ہما کی ڈیوٹی گزرنے لگی۔ وہ اب اپنے فارغ پن سے بھی نجات پا چکی تھی اور زمان کی شکل میں اسے ایک اچھا دوست بھی مل گیا تھا۔ ہما ایک لڑکی تھی تو زمان کی اسکے اندر دلچسپی کو وہ کیسے محسوس نہ کر پاتی۔ اسے بھی احساس ہونے لگا کہ زمان اسکو پسند کرتا ہے اور اسی لیے وہ اسکے اردگرد ہی منڈلاتا رہتا ہے۔ ویسے بھی عورت بھی تو آخر انسان ہی ہوتی ہے نا تو جیسے مرد کا دل باہر نظر آنے والی کسی بھی خوبصورت لڑکی کو دیکھ کر مچل جاتا ہے تو ایسے ہی عورت کا بھی کسی پرائے مرد کو دیکھ کر اس میں دلچسپی لینا بھی کوئی بڑی یا بری بات تو نہیں نا۔ اور یہ اکثر ایسا ہوتا ہے۔ مگر مردوں کے برعکس عورتیں اپنی اس قسم کی پسند کو بڑے سلیقے سے اپنے دل میں ہی چھپا جاتی ہیں۔ کچھ ایسا ہی حال ہما کی بھی تھا۔ اسے بھی زمان اچھا تو لگتا تھا مگر وہ کوئی بھی قدم آگے بڑھانے سے ڈرتی یا جھجکتی تھی۔ ہما لباس کے معاملے میں فیشن کا کافی خیال رکھتی تھی اور جب سے جاب پر آنے لگی تھی زمان کے ساتھ تو اور بھی اپنے پہناوے کا خیال رکھتی تھی۔۔ فیشن کے مطابق ہی کپڑے پہننے کا شوق تھا اسکو۔۔ ہر طرح کے کپڑے پہننے کی اجازت تھی اسکو اپنے شوہر کی طرف سے۔۔ وہ اکثر قمیض، شلوار یا ٹائٹس، لیگی یا جینز پہنتی تھی۔ ہر لباس ہی اسکے کھلتے ہوئے خوبصورت جسم پر جچتا تھا۔۔ جب بھی ٹائٹس پہنتی تو اسکے جسم کے نشیب و فراز دلوں پر بجلیاں ہی گراتے تھے۔ اور ایسی ہی بجلیاں ڈاکٹر زمان کہ گھائل کر چکی ہوئی تھیں۔ ڈیوٹی پر موجود ایک نرس زیب سے ہما کی اچھی دوستی تھی وہ بھی ہما کو چھیڑتی کہ زمان اسکو پسند کرنے لگا ہے ۔ زیب: ڈاکٹر ہما آپ نے نوٹ نہیں کیا شائد کہ ڈاکٹر زمان ہر وقت آپکے اردگرد ہی پھرتے رہتے ہیں ۔ زیب نے اُس وقت یہ بات کی جب زمان ایک مریض کو دیکھنے گیا ہوا تھا۔ اسکی بات سن کر ہما کے گورے گورے چہرے پہ ایک ہلکا سا سرخ رنگ لہرا کر گزر گیا اور وہ دھیرے سے مسکرا کر بولی۔ ہما۔ تو میں کیا کروں۔ زیب: ڈاکٹر صاحبہ کرنا تو آپکو وہی پڑے گا جو ڈاکٹر زمان چاہیں گے۔ ہما ہنس پڑی اور زیب کی طرف مصنوعی غصے سے دیکھتی ہوئی بولی۔۔ کیا مطلب ہے تمھارا۔۔۔ تم خود کرلو جو کرنا ہے اسکے ساتھ ۔۔ یا جو وہ کہتا ہے۔ ۔ زیب مسکرائی۔۔ ہائےےےےے۔۔۔ میں تو فوراََ تیار ہوجاؤں اگر زمان صاحب مجھے ایک بار بھی اشارہ کر دیں۔ ۔ ہما بھی اسکی بات پر ہنسنے لگی ۔۔۔ اور تھوڑی شرماتی ہوئی بولی ۔۔۔ تم تو ایسے کر رہی جیسے تمھارے اندر کوئی بہت ہی زیادہ آگ لگی ہوئی ہو۔ ۔ لگتا ہے کہ تمھارا دل ڈاکٹر زمان پہ آگیا ہے۔۔ زیب ہنسی۔۔۔ کیا کرؤں ڈاکٹر زمان ہیں ہی اتنے ہینڈسم اور سمارٹ کہ ان پہ دل آجانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔۔۔ ہما۔۔۔ پھر تمھارے اس عاشق کا کیا جو اکثر تمکو ملنے آتا ہے ۔۔۔۔۔ راشد۔۔ زیب۔۔ ہو تو ہے ہی ۔۔۔۔۔۔ پر اس دل کا کیا کرؤں ۔۔۔ زیب اپنے بائیں ممے پر ہاتھ رکھتی ہوئی بولی ۔۔ ہما بھی اس سب بات چیت کو حسبِ معمول انجوائے کر رہی تھی۔۔ تو پھر کہہ کیوں نہیں دیتی ان سے اپنا حالِ دل۔۔ زیب۔۔ کیا فائدہ کہنے کا ڈاکٹر ہما۔۔ زیب اپنے چہرے پر تھوڑی شرارت اور تھوڑی مایوسی لاتی ہوئی بولی۔ ہما ۔۔ کیوں ۔۔ فائدہ کیوں نہیں۔۔ زیب ہما کو آنکھ مارتی ہوئی بولی۔۔۔ کیونکہ ڈاکٹر زمان کا دل تو آپ پر آیا ہواہے۔۔ ہما بھی شرما کر ہنسنے لگی۔۔ اور بولی۔۔ جی نہیں میں ایک شادی شدہ لڑکی ہوں۔۔ مجھ سے کیا مطلب اسکو۔ زیب۔۔ ارے ہما جی۔۔۔ زمان صاحب کو جو مطلب ہے وہ تو ایک شادی شدہ لڑکی بھی پورا کر سکتی ہے۔۔ ہما شرماتی ہوئی۔۔ جی نہیں مجھے کسی کا کوئی مطلب پورا نہیں کرنا۔۔ میں اپنے میاں جی کے ساتھی ہی خوش ہوں زیب ہنسی۔۔ ڈاکٹر ہما آپکی شرماہٹ بتا رہی ہے کہ آپکے دل میں بھی کچھ کچھ ہوتا ضرور ہے زمان صاحب کو لے کر۔۔ اور ہوتا بھی ہے تو کیا ہوا۔۔ ان شادی شدہ مردوں کی طرح ایک شادی شدہ لڑکی کو بھی پوری اجازت ہے اور حق ہے کہ وہ بھی اپنے من پسند مرد سے انجوائے کر سکے ۔۔ ہما ہنسنے لگی ۔۔۔ تو مجھے گھر سے نکلوائے گی زیب ۔۔ زیب بھی اس بات پر ہنسنے لگی ۔ زیب۔۔ ڈاکٹر ہما ۔۔ ایک بات کہوں ۔۔ ویسے آپ ہو بہت لکی۔ ہما مسکرائی۔۔ وہ کیسے۔ زیب۔۔ وہ ایسے کہ آپکو شوہر ملا تو بہت خوبصورت اور اسکے بعد عاشق ملا تو وہ شوہر سے بھی بڑھ کر۔۔ ہما اسکی بات پر شرما گئی اور ہنسنے لگی۔۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.