لیکن اس آرٹیکل میں انفارمیشن کی ان بنیادوں پر سوال اٹھایا گیا ہے جس سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ پاکستانی پورن سرچ کرنے میں نمبر ون ہیں
میں نے خود گوگل ٹرینڈ میں جاکر مختلف کی ورڈ ٹرائی کیے ہیں --- ان تمام نتائج کو مضحکہ خیز ہی کہا جاسکتا ہے
یہ تو بالکل نتیجہ نہیں نکالا جاسکتا کہ پورن سرچ میں نمبر ون پاکستانی ہیں
شاید برڈ سیکس سرچ کرنے میں ہیں ؟؟؟؟؟ اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات کیا ہوگی
یہاں ثابت یہ نہیں کرنا کہ پاکستانی پورن سرچ میں نمبر ون ہیں یا نہیں
بلکہ دیکھنا یہ ہے کہ اگر نتائج اخذ کرنے والی بنیادیں ہی غلط ہیں --- تو اس پراپیگنڈا کو پھیلانے میں ہمارے میڈیا نے کتنی آسانی سے بغیر تحقیق کے بڑا حصہ ڈالا ہے
ہم لوگ دنیا بھر میں اپنے آپ کو خود ہی بدنام کرنا اور دیکھنا چاہتے ہیں -- بحثیت قوم اسے قابل رحم حالت ہی کہا جاسکتا ہے