Guru Samrat Posted April 11, 2013 Share #1 Posted April 11, 2013 یقین کامل ایک کوہ پیما سخت سردی کے موسم میں برف کے پہاڑ کے اوپر چڑھ رہا کہ رات ہوگئ پر وہ رکا نہیں اور اپنی چڑھائی جاری رکھی۔ اس بار جب اس نے اپنا کُندہ برف میں پھنسانا چاہا تو وہ صحیح طرح سے پھنس نہ سکا اور وہ اپنے ہی زور میں رسی پکڑے کئ فٹ نیچے آگیا۔ اب حالت یہ تھی کہ وہ زمین اور آسمان کے درمیان اس طرح معلق ہوگیا کہ اگر اسی طرح لٹکا رہتا تو سردی سے ٹھٹر کے مر جاتا۔ اسی حالت میں وہ بڑے لجاحت سے خدا سے دعا کرتا ہے۔ آسمان سے آواز آتی ہے کیا تجھے مجھ پہ کامل یقین ہے؟ وہ جواب دیتا ہے یقیناً مجھے تیری ذات پہ مکمل بھروسہ ہے۔ آواز آتی ہے کہ تو پھر اپنی رسی کاٹ دے۔ وہ تذبذب کا شکار ہوتا ہے پر رسی کاٹنے سے انکار کردیتا ہے۔صبح لوگ دیکھتے ہیں کہ ایک کوہ پیما سردی سے ٹھٹر کے مرگیا ہے اور زمین سے صرف دو فٹ اوپر ہے۔کیا ہمیں بھی ایسا یقین ہے ؟؟؟ Link to comment
khoobsooratdil Posted April 11, 2013 Share #2 Posted April 11, 2013 Halat to hamari bhi aisi hi ha Khuda hamain Muaaf fermaye Ameen Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now