Guru Samrat Posted April 3, 2013 #1 Posted April 3, 2013 بڑی عمر کی عورت سے شادی کر کے آپ دنیاکے ان خوش نصیب خاوندوں میں سے ہونگے جن کی ساس نہیں ہوتی۔ورنہ جب تک سانس تب تک ساس !۔پھر آپ کو بیوی کا حکم مانتے ہوئی شرم بھی نہیں آئے گی کیونکہ حکم ہے بڑوں کی حکم عدولی نہ کرو۔وہ صبح جلدی اٹھی گی کہیں آپ اسے بغیر میک اپ کے نہ دیکھ لیں۔وہ اگر آپ کا مقابلہ کریگی بھی تو سابقہ شوہر سے ، جب کہ چھوٹی عمر کی بیوی تو آئندہ شوہر سے کرے گی۔دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے - اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہے مگر دوسرے کی۔ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو شاعری اچھی ہو جائے گی۔شادی ضرور کریں اور بڑی عمر کی عورت سے کریں یا تو وہ گھر کو جنت بنا دیگی یا آپ کو جنّتی۔ (از ڈاکٹر یونس بٹ " شیطانیاں ") 1
khoobsooratdil Posted April 3, 2013 #2 Posted April 3, 2013 Wah g buhat aala mager ab to ker chukay ab kia fayeda Mashwaray ka
(._.)Milestone(._.) Posted April 5, 2013 #3 Posted April 5, 2013 hhhhhhhhhhhhhhhh.... wah g kya bat hai sochna pary ga is bary main .... wesie guru g ap ne is par amal kiya ya......
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now