Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

فیس بک

Featured Replies

السلام علیکم دوستوں کیسے ہوں سب امیدکرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے،


دوستوں آج میں آپ کو فیس بک کے بارے کچھ معلومات دینا چاہتا ہوں کہ فیس بک پاکستان میں کتنے لوگ استعمال کرتے ہیں-
پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر گئی،
جی ہاں: پاکستان میں سوشل میڈیا ویب سائٹ “فیس بک” کے استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
سوشل بیکرز ویب سائٹ کے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 80 لاکھ 8 ہزار 720 ہے اور فیس بک استعمال کرنے والے ممالک میں پاکستان کا نمبر 28ویں نمبر پر ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ فیس بک کا استعمال امریکا میں کیا جاتا ہے جہاں 16 کروڑ سے زائد افراد فیس بک استعمال کرتے ہیں، دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں 6 کروڑ افراد فیس بک پر موجود ہیں اور تیسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں 5 کروڑ سے زائد افراد فیس بک استعمال کر رہے ہیں۔ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 13 لاکھ 83 ہزار 900 کا اضافہ ہوا۔
فیس بک استعمال کرنے والوں کی سب سے بڑی تعداد 18 سے 24 سال کی عمر کے افراد کی ہے، اعدادو شمار کے مطابق ملک میں فیس بک استعمال کرنے والوں میں سے 70 فیصد مرد اور 30 فیصد خواتین ہیں۔
پاکستاں میں لنکڈ ان استعمال کرنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے اور لنکڈ ان استعمال کرنے والے ممالک میں پاکستان 10 ویں نمبر پر ہے۔
.
(پلیز تینکس مت بھولئے اتنی محنت جو کی ہے)
شکریہ

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.