Ghost Rider Posted December 30, 2012 Share #1 Posted December 30, 2012 السلام علیکم دوستوں کیسے ہوں سب امیدکرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے، دوستوں آج میں آپ کو فیس بک کے بارے کچھ معلومات دینا چاہتا ہوں کہ فیس بک پاکستان میں کتنے لوگ استعمال کرتے ہیں-پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر گئی،جی ہاں: پاکستان میں سوشل میڈیا ویب سائٹ “فیس بک” کے استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔سوشل بیکرز ویب سائٹ کے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 80 لاکھ 8 ہزار 720 ہے اور فیس بک استعمال کرنے والے ممالک میں پاکستان کا نمبر 28ویں نمبر پر ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ فیس بک کا استعمال امریکا میں کیا جاتا ہے جہاں 16 کروڑ سے زائد افراد فیس بک استعمال کرتے ہیں، دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں 6 کروڑ افراد فیس بک پر موجود ہیں اور تیسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں 5 کروڑ سے زائد افراد فیس بک استعمال کر رہے ہیں۔ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 13 لاکھ 83 ہزار 900 کا اضافہ ہوا۔فیس بک استعمال کرنے والوں کی سب سے بڑی تعداد 18 سے 24 سال کی عمر کے افراد کی ہے، اعدادو شمار کے مطابق ملک میں فیس بک استعمال کرنے والوں میں سے 70 فیصد مرد اور 30 فیصد خواتین ہیں۔پاکستاں میں لنکڈ ان استعمال کرنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے اور لنکڈ ان استعمال کرنے والے ممالک میں پاکستان 10 ویں نمبر پر ہے۔.(پلیز تینکس مت بھولئے اتنی محنت جو کی ہے)شکریہ Link to comment
khoobsooratdil Posted December 30, 2012 Share #2 Posted December 30, 2012 Buhat Informative thread ha janab thanks kion na kahain gy janab Link to comment
Asifa Kamran Posted December 30, 2012 Share #3 Posted December 30, 2012 very good jiiiii Link to comment
Horny Jasmin Posted December 31, 2012 Share #4 Posted December 31, 2012 gud info dear thnx Link to comment
(._.)Milestone(._.) Posted December 31, 2012 Share #5 Posted December 31, 2012 Thanks For Sharing Nice Info Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now