Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

دہلی: بس میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی


Recommended Posts

Posted

بھارت کے دارلحکومت دہلی میں تئیس سالہ طالبہ کو ایک نجی بس میں مبینہ طور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ اپنے مرد دوست کے ہمراہ بس میں سفر کر  رہی تھیں۔ دونوں اتوار شب فلم دیکھ کر واپس آ رہے تھے کہ اُن پر بس میں چھ  سے ساتھ افراد نے حملہ کیا اور دونوں کو بری طرح مار پیٹ کر بس سے باہر  پھینک دیا گیا۔

دونوں ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور اطلاعات ہیں کہ خاتون کی حالت ’انتہائی تشویشناک‘ ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور دلی کی وزیرِ اعلیٰ شیلا ڈیکشت کا  کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ہونے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے  گی۔

دہلی شہر میں ہر سال جنسی تشدد کے سینکڑوں واقعات ریکارڈ کیے جاتے ہیں  اور اسی وجہ سے اس شہر کو بھارت میں جنسی زیادتی کا مرکز بھی کہا جاتا ہے۔

نامہ نگاروں کے مطابق دہلی میں عوامی مقامات پر جنسی طور پر ہراساں  کرنے، زیادتی اور اغوا کے واقعات کی شرح بڑھنے کے باعث خواتین کے لیے  مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

بھارت کے قومی کمیشن برائے خواتین کی سربراہ کا کہنا ہے کہ دہلی میں  ایسے واقعات کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پولیس اور حکومت کو خبردار رہنا  چاہیے۔

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

Posted

بھارتی دارالحکومت دلی کی ہائي کورٹ نے دلی پولیس کو  حکم دیا ہے کہ بس میں مبینہ طور پر اجتماعی جنسی زيادتی کا شکار ہونے والی  طالبہ کے معاملے کی تفتیشی رپورٹ دو روز کے اندر پیش کی جائے۔

عدالت نے یہ احکامات بدھ کو خواتین وکلاء کی ایک درخواست پر دیے جس میں  اس معاملے کی عدالتی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

عدالت نے اس بارے میں خواتین وکلاء کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اس  ’شرمناک‘ واقعہ پر توجہ دے رہی ہے۔ ہائي کورٹ نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا  ہے کہ عوام کا پولیس اور عدلیہ سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ اس کیس کی جلد سماعت کے لیے پانچ مختلف فاسٹ ٹریک  عدلتیں تشکیل دی جائیں گي اور پولیس سے پوچھا ’اس واقعے سے پہلے آخر وہ  کہاں تھی؟‘

بدھ کے روز اس واقعے کے خلاف دارالحکومت دلی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
سب سے پہلے پارلیمان کے باہر ارکان پارلیمان نے اس کے خلاف ایک علامتی  مظاہرہ کیا اور حکومت سے خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ ان کا  کہنا تھا کہ خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی سزا میں اضافے کی ضرورت ہے۔

وزیرِ داخلہ سشیل کمار شندے نے ایوان میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اس سزا سے متعلق قانون میں ترمیم کا ایک بل بہت پہلے سے موجود ہے جسے جلد  ہی متعارف کیا جائےگا۔

خواتین کی مختلف تنظیموں اور یونیورسٹیز کی طلباء یونین نے بھی دلی  پولیس کے ہیڈ کوارٹر کے باہر مظاہرہ کیا اور پولیس کے خلاف نعرہ بازي کی۔

اسی طرح کے ایک دیگر گروپ نے وزیر اعلی شیلا دکشت کی رہائش گاہ کے باہر  مظاہرہ کیا جسے منتشر کرنے کے لیے پولیس نے تیز دھار پانی کا استمعال کیا۔

ملک کے بعض دیگر علاقوں میں بھی اس واقعے کے پس منظر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں اور لوگوں میں زبردست غم و غصہ دیکھا گيا ہے۔

ادھر زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کی حالت اب بھی نازک ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی وینٹی لیٹر پر ہی ہیں۔

جنسی زيادتی کے ساتھ ساتھ لڑکی کے ساتھ مار پیٹ بھی کی گئی تھی اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔

دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بيڈي اتھاني کا کہنا  ہے کہ ’لڑکی کی حالت اب بھی نازک ہے لیکن وہ ہوش میں ہیں اور لکھ کر اپنی  بات بتا رہی ہیں‘۔

منگل کی شام کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے متاثرہ لڑکی سے  ملاقات کے لیے ہسپتال کا دورہ کیا تھا اور کہا تھا کہ حکومت کو اس معاملے  میں سخت سے سخت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
                      سونیا گاندھی نے اس سلسلے میں وزیر داخلہ سشیل  کمار شندے، دہلی کی وزیر اعلی شیلا دکشت اور نیشنل خواتین کمیشن كي صدر  ممتا شرما کو ایک سخت خط بھی لکھا ہے۔
                      وزیر داخلہ کو لکھےگئے خط میں سونیا گاندھی نے  لکھا ہے کہ ’یہ شرم کی بات ہے کہ ملک کے دارالحکومت میں ایک لڑکی کے ساتھ  زیادتی ہوئی ہے۔' انہوں نے کہا کہ مجرموں کو تلاش کر کے انہیں فوری طور پر  سزا دی جائے‘۔
                      اس دوران اجتماعی جنسی زيادتی کرنے والے چھ ملزمان  میں سے چار کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور منگل کو انہیں پانچ دن کے لیے  پولیس حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔ دو ملزم اب بھی فرار ہیں اور پولیس  انہیں تلاش کر رہی ہے۔
                      یہ واقعہ اتوار کی رات ساڑھے نو بجے کے آس پاس اس  وقت پیش آیا تھا جب مذکورہ لڑکی اور اس کا ایک دوست چارٹرڈ بس میں سوار  ہوئے تھے۔ اسی بس میں سوار کچھ افراد نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی، پھر دونوں  کو مارا پیٹا گیا اور لڑکی سے جنسی زیادتی کی گئی تھی۔ اس واقعے کے بعد  دونوں کو بس سے باہر پھینک دیا گیا تھا۔

  • 2 weeks later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB