November 12, 201213 yr طوطے کو انسانوں کی طرح رٹے رٹائے جملے بولتے تو آپ نے ضرور سنا ہو گا لیکن کیا کبھی ہاتھی کو باتیں کرتے دیکھا ہے؟اگر نہیں تو اب یہ بھی ممکن ہو گیا ہے۔جنوبی کوریا کے ایورلینڈ چڑیا گھر کا ہاتھی کورین زبان میں بعض ضروری الفاظ بول سکتا ہے۔ لاہور(دنیا انٹرنیشنل ڈیسک) کوشک نامی 40سالہ ہاتھی کو تین الفاظ ازبر ہیں جو وہ موقعے کی مناسبت سے انسانی آواز میں بول سکتا ہے‘ وہ ہیں ”ہیلو‘ ”نو“ اور گڈ“۔یہ ہاتھی 1990ءمیں پیدا ہوا جسے بعد ازاں ایورگرین زو میں منتقل کیا گیا جہاں ویانا سے تعلق رکھنے والے ٹرینر نے اسے تربیت دی۔ٹرینر کا کہنا ہے کہ وہ ہاتھی کو ”آئی لو یو“ بولنا بھی سکھائے گا تا کہ یہ جملہ وہ اپنی ہتھنی سے بول کر اس کا دل جیت سکے۔
November 12, 201213 yr Good jaisay jaisay Insaan bolnay ki tameez bhooltay ja rahay hain ab Janwer Insani bolchal seekh rahay hain or 1990 se ab tak 40 saal ka kaisay ho gia?
Create an account or sign in to comment