November 10, 201213 yr زیادہ پنیر کے استعمال سے مردون میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ بوسٹن ہاورڈاسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق جو مرد روزانہ پنیر کے 3 ٹکڑے کھاتے ہیں ان میں شادی کے بعد باپ بننے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔ پنیر کے 3 ٹکڑوں کے روزانہ استعمال سے مادہ تولید کا معیار متاثر ہو تا ہے ۔اس بات کے شواہد ہیں کہ مردون کا طرز زندگی خصوصا ان کی خوراک ان کو بانجھ بنانے کا سبب بن رہی ہے۔گائے میں موجود ہارمون اوسٹر ڈیول جو خواتیں میں بھی ہوتا ہے مردوں کی اولاد پیدا کرنےکی صلاحیت پر اثرات مرتب کر تا ہے۔ ڈیری مصنوعات پر کیٹرے مار ادویات کے استعمال کے باعث بھی یہ مسلہ پیدا ہوتا ہے۔
Create an account or sign in to comment