November 10, 201213 yr انی کےبغیر کپڑے دھونےوالی مشین جلد ایشیائی مارکیٹوں کی زینت بننےوالی ہے۔اس مشین کو مارکیٹ میں متعارف کرانےکا مقصد نہ صرف خواتین کوسہولت فراہم کرنا تھا بلکہ اس کے ذریعے دنیابھرمیں کپڑوں کی دھلائی پر صرف ہونےوالے پانی کو بھی بچانا ہے۔ یہ مشین ایک برطانوی کمپنی زیورس نے دوہزار دس میں یورپی مارکیٹ میں متعارف کرائی تھی۔ مشین میں پانی کی جگہ نائیلون کی تاریں اور ذرات استعمال کئے گئےہیں جو کپڑوں کےریشوں سے میل نکالتےہیں۔ نائیلون کےذرات سیکڑوں دھلائیاں کرسکتےہیں۔
Create an account or sign in to comment