Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مچھلی اور بادام کھائیں اور امراض قلب سے محفوظ رہیں

Featured Replies

54.jpg

پاکستان میں امراض قلب میں گزشتہ چند سال میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے ۔ ماہرین کے مطابق نامناسب خوراک اور ورزش کی کمی امراض قلب میں اضا فے کا باعث ہیں۔


آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ ایسی کونسی ایشیاءہیں جن کا ا ستعمال آپ کے دل اور شریانوں دونوں کو صحت مند رکھ سکتا ہے ۔ ان دل دوست اشیاءمیں پہلا نام ہے مچھلی کا جس میں شامل اومیگا تھر فیٹی ایسڈز ، دوران خون کو بہتر بنانے اور کولیسٹرول کو کم رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق مچھلی کو روزانہ خوراک کا حصہ ہونا چاہیے ۔ دوسرا نمبر ہے سبز چائے اور بلو بیریز کا جن میں موجود اینٹی اوکسیڈنٹس ،مجموعی صحت کے ساتھ ساتھ دل کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔تیسرے نمبر پر ہیں بادام اور دیگر خشک میوجات جن میں موجود فیٹ کولیسٹرول کو کم کر نے میں مدد دیتا ہے ۔ چوتھا نمبر ہے گوبھی کا جس میں موجود پوٹاشیم دل و دماغ دونوں کے لئے بہت مفید ہے ۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.