Ghost Rider Posted October 21, 2012 Share #1 Posted October 21, 2012 پاکستان میں امراض قلب میں گزشتہ چند سال میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے ۔ ماہرین کے مطابق نامناسب خوراک اور ورزش کی کمی امراض قلب میں اضا فے کا باعث ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ ایسی کونسی ایشیاءہیں جن کا ا ستعمال آپ کے دل اور شریانوں دونوں کو صحت مند رکھ سکتا ہے ۔ ان دل دوست اشیاءمیں پہلا نام ہے مچھلی کا جس میں شامل اومیگا تھر فیٹی ایسڈز ، دوران خون کو بہتر بنانے اور کولیسٹرول کو کم رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق مچھلی کو روزانہ خوراک کا حصہ ہونا چاہیے ۔ دوسرا نمبر ہے سبز چائے اور بلو بیریز کا جن میں موجود اینٹی اوکسیڈنٹس ،مجموعی صحت کے ساتھ ساتھ دل کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔تیسرے نمبر پر ہیں بادام اور دیگر خشک میوجات جن میں موجود فیٹ کولیسٹرول کو کم کر نے میں مدد دیتا ہے ۔ چوتھا نمبر ہے گوبھی کا جس میں موجود پوٹاشیم دل و دماغ دونوں کے لئے بہت مفید ہے ۔ Link to comment
khoobsooratdil Posted October 21, 2012 Share #2 Posted October 21, 2012 Buhat achi Maloomaat share ki hain dear is k lie ap ka shukriya Link to comment
(._.)Milestone(._.) Posted October 21, 2012 Share #3 Posted October 21, 2012 Good Thread Yarr Nice Info Thanks Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now