Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

دنیا کی گہری ترین جھیل


Recommended Posts

روس کے سائنسدانوں نے دنیا کی گہری ترین جھیل کا سراغ لگا لیا ہے۔ اس جھیل کی تلاش میں دو چھوٹی سب میرین استعمال کی گئی ہیں۔ اس جھیل کا نام لیک بھیکل ہے اور اس کی گہرائی 1680 میٹر بتائی گئی ہے۔یہ جھیل سربیا کے جنوب مشرق میںواقع ہے جو کہ 3.15 ملین ایکڑ پر مشتمل ہے اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ جھیل 25ملین سال پرانی ہے۔ ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ یہ جھیل معدنیات کا خزانہ ہے، تاہم جھیل دریافت کرنے والے آرتھر چیلنگوا کہتے ہیں کہ صاف اور میٹھے پانی کی تلاش نے ہمیں بھیکل جھیل کا راستہ دکھایا۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB