Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

Featured Replies

عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ستر ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ گنینز بک کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے باقاعدہ طور پر ایورڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ مل کر قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ اب پاکستان کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا اس ورلڈ ریکارڈ میں 42813 پاکستانیوں نے حصہ لیا۔
گنینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروانے کیلئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 42813 ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے ایک ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کو خوبصورتی کیساتھ سجایا گیا تھا۔ وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ گنینز بک انتطامیہ کے افراد بھی تقریب میں شریک تھے. وزیر اعلی پنجاب نے کہ یہ پنجاب کا فیسٹیول نہیں بلکہ پورے پاکستان کا فیسٹیول کا ہے۔ انہوں نے کہا آج ثابت ہو گیا کہ قوم میں جان ہے۔ گنینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے باقاعدہ اعلان کا انتظار ہے۔ اس سے پہلے بھارت کے شہر اورنگ آباد کے گراؤنڈ میں ایک لاکھ سے زائد بھارتی شہریوں نے شرکت کی اور مل کر اپنا ملی ترانہ گایا تاہم گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ نے جن لوگوں کو اس ترانے کو گاتے ہوئے پایا ان کی تعداد پندرہ ہزار دو سو تینتالیس افراد پر مشتمل تھی۔ بھارتی شہریوں نے پاکستان کا ریکارڈ بریک کیا۔ اس سے پہلے پانچ ہزار آٹھ سو افراد کا ایک ساتھ قومی ترانہ گانے کا ریکارڈ پاکستان کے پاس موجود تھا۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.