Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Flash Drive se Virus ab nai phaly ga use this tip....

Featured Replies

دوستو۔۔۔ آجکل وائرس کی منتقلی کا ایک بہت بڑا ذریعہ فلیش میموری یا یو ایس بی ڈرائیو بھی ہے۔ اس سے اگر ڈیٹا کمپیوٹر میں کاپی کرنا ہو تو وائرس سے کیسے بچا جائے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیسے

یو ایس بی سے کمپیوٹر پہ ڈیٹا کاپی کرنا

=======================

یو ایس بی کو کمپیوٹر سے اٹیچ کر کے آٹو اوپن نہیں کرنا۔ مائی کمپیوٹر وغیرہ سے بھی نہیں اوپن کرنا۔ تو پھر کاپی کیسے کیا جائے۔

---کوئی بھی سافٹ ویئر کھول لیں جیسے ونڈوز میڈیا پلیئر، ایکروبیٹ پلیئر وغیرہ۔

---اب اس میں فائل مینیو پہ کلک کر کے اوپن کی آپشن پہ کلک کریں

---اس سے جو چیز کھلے گی اس کو منی ونڈوز ایکسپلورر کہا جا سکتا ہے کیونکہ اس سے بھی فائلز کو کاپی، پیسٹ، ری نیم یا ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

---اب اس میں ہی یو ایس بی ڈرائیو کو سلیکٹ کریں۔ اب اگر وہ فائل جو کاپی کرنی ہے، وہ نظر نہیں آرہی تو پریشان مت ہوں بلکہ اسی ونڈو کے سب سے نیچے والی آپشن فائل آف ٹائپ سے آل فائلز سلیکٹ کر لیں۔

---اب وہ فائل نظر آنے لگے گی۔ اس کو رائٹ کلک کرکے کاپی کرلیں اور جس فولڈر میں کاپی کرنا ہے، اس کو سلیکٹ کر کے اس میں پیسٹ کر دیں۔

--- اس کے بعد سافٹ ویئر کو بند کر دیں اور یو ایس بی ڈرائیو کو ریموو کر دیں

---اس طریقے سے یہ ہوا ہے کہ ونڈوز کا ایکسپلورر نہیں کھولا گیا اور تقریبا‘‘ تمام وائرس ونڈوز ایکسپلورر میں فولڈر کے کھلنے سے پھیلتے ہیں۔

کمپیوٹر سے یو ایس بی پہ ڈیٹا کاپی کرتے ہوئے

==========================

یہ آسان عمل ہے۔ بس یو ایس بی کو کمپیوٹر پر لگا کے آٹو پلے سے اوپن نہیں ہونے دینا اور جو بھی فائل کاپی کرنی ہو، وہ رائٹ کلک کر کے سینڈ ٹو کے مینیو میں یو ایس بی ڈرائیو پہ کلک کر کے کریں۔ یعنی کہ یو ایس بی والی ڈرائیو کو کسی بھی صورت میں نہیں کھولنا۔ جو کہ عموما‘‘ فائل کو کاپی کر کے پیسٹ کرنے کے طریقے میں کرنا پڑتا ہے

امید ہے کہ آپ کو یہ ٹپ زرور پسندآئے گے۔۔۔

ریپلاے کا انتظار رھے گا۔۔۔۔۔

Edited by Creamy

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.