July 25, 2025Jul 25 ایڈمن صاحب۔ اچھی تبدیلی ہے۔ لیکن یہ جو رائٹ اور لیفٹ الفاظ کی الائنمنٹ کا خیال رکھنا ہے یہ مشکل کام ہے۔ اس پر تھوڑی نظر ثانی کی درخواست ہے۔
September 6, 2025Sep 6 الائنمنٹ کو بھی باے ڈیفالٹ رائیٹ کر دیں۔ہر بار الائنمنٹ کو درست کرنا ایک الجھن کا سبب بنتا ہے۔کیوں کہ جب آپ اردو فونٹ کو لازمی قرار دے چکے تو پھر الائنمنٹ بھی باے ڈیفالٹ درست ہونی چاہیئے۔
December 4, 2025Dec 4 بہت عرصے کے بعد دوبارہ دیکھا ہے فورم بہت نکھر گیا ہے لیکن بہت سی پابندیاں نئے آنے والوں کے لئے مشکلات تو ہوتی ہوں گی
December 19, 2025Dec 19 achi koshish hai. Good Efforts Funclub Teammain Kafi time k bad is form pr aya hu. dekha to bohat se changing hui pri hain. achi try hai. or pehly b behtr hai, layout new hai, samhny main muugy thora sa time lag gaya
2 hours ago2 hr میں اپنے اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھول گیا تھا ڈیوائس تبدیل کی ھے جس وجہ سے جی میل اکاونٹ رکور ھونے میں وقت لگا میں کہانیوں کے نیچے کمنٹ بھی نہیں کر پا رہا باقی اب باقاعدگی سے فارم پر موجود رہوں گا باقی یہ تبدیلی اچھی ھے میں آپکی کاوش کو سراہتا ھوں
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.