January 27, 20224 yr ڈاکٹر صاحب بہت اچھی سٹوری ہے..اگلی قسط کا انتظار ہے ۔۔اسی طرح لکھتے رھیں۔۔اگلی اپڈیٹ جلدی سے دے دیں ۔ .
January 28, 20224 yr محترم اگر اس کہانی کو پیڈ کرنا ہے تو ابھی سے ہیپیڈ کردیں۔ وجہ یہ ہے کہ کہانی کا پھیلاو بہت زیادہ ہے جس سے لگتا ہے کہ یہ کہانی کا ابھی تعازف ہے۔ تو جب یہ باقائدہ چلے گی تو پیڈ میں چلی جائے گی۔تو مزہ خراب ہو گا۔ ایک تجویز ہے کہ $10 سالانہ کر کے کچھ پیڈ کہانیاں پرانی اقساط سے فری کر دیں۔ جو ممبرز ممبرشپ خریدیں وہ ہڑھ لیں
January 31, 20224 yr 16 hours ago, JaaNiii said: @DR KHANKHAN جناب اتنا تو بتا دیں کہ اپڈیٹ فری سیکشن میں آنی ہے یا نہیں؟ ہاں جی یہ تو بتا دیں تا کہ ہم انتظار نہ کر یں
February 1, 20224 yr ڈاکٹر صاحب نیا مہینہ شروع ہو گیا ہے ہو سکے تو نئ قسط جاری کر دیں تاکہ ہم قارئین کو اچھا مواد میسر ہو سکے
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.