Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 583
  • Views 883.7k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

6 hours ago, DR KHAN said:

دیکھیں جناب! اس کے دوسرے پہلو کو بھی تو دیکھیں۔

ہم نے ایک سلسلہ پہلے ہی فری سیکشن میں چلایا ہوا ہے جو اس وقت مقبول ترین ہے۔

اگر ہم کو ایسا لگے کہ اس میں بہت زیادہ ٹریفک ہے اور وہ لوگ شامل ہیں جو اکثریت میں نان پیڈ ہیں تو ہم نظرثانی کا سوچ سکتے ہیں۔ کیونکہ ہم کو ایک کہانی یا متعدد کہانیاں فری سیکشن کو بھی زندہ رکھنے کے لیے چاہیئں۔

ابھی تک اس کو ہم نے پیڈ کرنے کا پلان بنایا ہوا ہے مگر پبلک رسپانس ایک بڑی طاقت ہے جناب۔

ہم کو اس کے لیے اکثریت میں وہی دوست رسپانس دے رہے ہیں جو پیڈ ممبر ہیں۔

ڈاکٹر صاحب مہربانی کرو فری والوں کی بھی دال گلنے تو پلیز 

21 hours ago, mrayan said:

لاجواب کہانی ڈاکٹر صاحب لیکن ہم لوگوں کی پہنچ  سے باہر ہے پھر بھی کوئی بات نہیں جب تک فری سیکشن میں چل رہی ہے ہے ہم مزےکرہیں گے 

سن 2018 میں پردیس کو فری کیا گیا تھا بدلے میں اردو فن کلب انتظامیہ نے ویب سائٹ پر نظر آنے والے اشتہارات کو کلک کرکے پانچ سیکنڈز تک دیکھنا شرط رکھی تھی (اگر میں غلط نہیں ہوں تو) 

اگر ممبرز اب بھی ویب سائٹ کی ارننگ میں ساتھ دیں تو کافی سلسلے فری رہ سکتے ہیں۔

, ڈاکٹر ڈاکٹر صاحب آپ کی بات بلکل درست ہے کہ اگر اس کے اوپر رسپانس ملےتواس کوفری  سکشن میں چلا یا جاسکتا  ہے یہ ایک لاجواب کہانی ہے

5 hours ago, Story Maker said:

سن 2018 میں پردیس کو فری کیا گیا تھا بدلے میں اردو فن کلب انتظامیہ نے ویب سائٹ پر نظر آنے والے اشتہارات کو کلک کرکے پانچ سیکنڈز تک دیکھنا شرط رکھی تھی (اگر میں غلط نہیں ہوں تو) 

اگر ممبرز اب بھی ویب سائٹ کی ارننگ میں ساتھ دیں تو کافی سلسلے فری رہ سکتے ہیں۔

agar aisa ho sakta hy to bhai thek hy hum sab to tayar hain

  • Author
15 hours ago, Story Maker said:

سن 2018 میں پردیس کو فری کیا گیا تھا بدلے میں اردو فن کلب انتظامیہ نے ویب سائٹ پر نظر آنے والے اشتہارات کو کلک کرکے پانچ سیکنڈز تک دیکھنا شرط رکھی تھی (اگر میں غلط نہیں ہوں تو) 

اگر ممبرز اب بھی ویب سائٹ کی ارننگ میں ساتھ دیں تو کافی سلسلے فری رہ سکتے ہیں۔

 ہمیں اس میں بری طرح ناکامی ہوئی تھی کیونکہ کسی نے بھی اس کو کلک کر کے دیکھنا گوارہ نہیں کیا تھا اور پورے مہینے کی ارننگ دو چار ڈالر سے اوپر نہیں تھی۔ اب جبکہ سائیٹ ماہانہ سو ڈالر سے زیادہ اخراجات کرتی ہے تو سوچ لیں کہ کتنے ایڈز ہونے چاہیئں۔

بہرحال یہ بات درست ہے کہ اگر ممبرمثبت رسپانس دیں،کہانی چوری نہ کی جائے اور یہاں کی کہانیوں سے اپنے ذاتی گروپس نہ چلائے جائیں تو سائیٹ کے فری سیکشن بہتر کیے جا سکتے ہیں۔

اس کے لیے ایک اہم چیز نئے رائیٹرز بھی ہیں۔نئے رائیٹرز اگر سامنے آئیں اور اپنی کہانیاں لکھیں تو بات بن سکتی ہے۔فری سیکشن میں اگر وہ اپنی کہانیاں شائع کریں تو فورم بہتر ہو سکتا ہے،مگر اکثریت کہانیوں کو دسیوں جگہ پہ پوسٹ کرنے پہ بضد ہوتی ہے۔

اس سے رائیٹر کے ساتھ ساتھ کہانی کی بھی ویلیو ختم ہو جاتی ہے۔

  • Author
10 hours ago, Kill Bill said:

agar aisa ho sakta hy to bhai thek hy hum sab to tayar hain

 

10 hours ago, Kill Bill said:

dr sahab plz isko free section mein hi rakhen meherbani hogi

تاحال پلان یہی ہے کہ اس کو پیڈ کر دیا جائے،کسی مرحلے پہ۔

مگر نظرثانی کی جا سکتی ہے مگر اس کا وعدہ نہیں کر سکتے۔

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.