Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اتار چڑھاو

Featured Replies

  • Author
23 hours ago, airborne said:

جی اپنا اپنا نظریہ ہے۔

محنت سے  صرف روٹی کمائی جاسکتی ہے، دولت نہیں۔

محنت سے ایک آدھ عورت حاصل کی جاسکتی ہے۔ مگر پلے بوائے نہیں بن سکتے

میں نے یہ نہیں کہا کہ محنت سے پلے بوائے بنا جا سکتا ہے ۔ پلے بوائے بننے کے لیے آپ پر زنا جیسی حرام چیز آپ کو ایسے ملتی ہے کہ آپ خود نہیں سوچ سکتے 

اور شہرت تو ملتی ہی نصیب سے ہے۔

بڑے بڑے عمدہ گویے اور فنکار

گمنام ہی رہتے ہیں اور 

بے سرے اور بیکار لوگ شہرت کی بلندیاں چھونے لیتے ہیں۔

 

اور نصیب یا قسمت کا فیصلہ آپکی پیدائش سے طے ہو جاتاہے

نہیں میں اس کو نہیں مانتا ۔ اگر ایسا ہوتا تو کبھی آپ کو دعا سے قسمت بدلنے کا نا کہا جاتا

نہ دعا سے قسمت بدلنے کی بات ہوتی ۔ ہاں یہ کہ کچھ کو بنا کچھ کہے سب ملا جاتا ہے ۔ اور کچھ کو بہت جان مارنا پڑتی ہے  

 

کہ آپ کے والدین  کے جینز کونسےھے۔اپکی والدہ آپکے حمل کے دوران کیا کیا کھاتی پیتی رہیں ہیں۔اور کیا کرتی رہیں ہیں۔

اگر ایسا ہوتا تو امیروں کے گھروں میں صرف خوبصورت اور ہینڈ سم لوگ ہوتے ۔ مگر ایسا نہیں

اپکے والدین کی سماجی معاشیاور معاشرتی حثیت کیا تھی مذہب اور تعلیم کیا تھی ملک کونسا تھا  زمانہ کیا تھا ملک کی سیاسی اور سماجی  اصول و ضوابط اور انکا نفاذ کیا تھا۔

ایک شخص کی پیدائش ہی اسکی قسمت کا فیصلہ کر دیتی ہے۔

باقی کچھ خوش قسمت ہیں جو  اپنی قسمت کے برخلاف بھی  کامیاب ہو جاتے ہیں ی 

دوست زندگی ۔ میں اگر سب کچھ قسمت ہے تو پھر اللہ نے جزا و سزا کی بات کیوں کی 

شیطان انسان کو کیسے بہکا سکتا 

دعا کا کیوں کہا جاتا 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 956
  • Views 1.3m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Hgh

  • سوری۔ دوستوں۔  لیٹ ہو گیا  وعدے کے مطابق                                             

  • وعدے کے مطابق                                                 

Posted Images

ظفر بھائی آپ میرا نکتہ نظر نہیں  سمجھ سکے۔ضرور میری وضاحت میں کجی ہو گی۔

میں مذہبی حوالے سے بات نہیں کر رہا تھا۔

بہرحال قدر  و قضاء کی بحث بہت پرانی اور دقیق ہے۔

لہٰذا اس سے احتراز ہی بہتر ہے۔

۔

۔جینز آپکی شکل وصورت  اور ذہنی صلاحیتوں کے لئے بنیاد فراہم کرتاہے۔

اور ضروری نہیں کہ امیر لوگوں کے بچے ہی خوبصورت ہوں۔

البتہ خوبصورت لوگوں کے بچے ضرور  خوبصورت ہوتے ہیں۔

 

1 hour ago, Zaffar said:

دوست زندگی ۔ میں اگر سب کچھ قسمت ہے تو پھر اللہ نے جزا و سزا کی بات کیوں کی 

شیطان انسان کو کیسے بہکا سکتا 

دعا کا کیوں کہا جاتا 

 

یہ سوال بھی ایک ہستی سے کیا گیا تھا۔

کہ اگر سب قسمت کا ہی کھیل ہے تو دعا   

کیوں کی جاتی ہے۔ تو جواب تھا کہ ہو سکتا ہے کہ قسمت میں  یہی لکھا ہو کہ  وہ دعا کرے گا تو نعمت عطا کی جائے گی۔

 

📢 Post Your Ad Here
  • Author

لگتا ہے سب دوست ناراض ہو گے ہیں 

یار اتنا بھی برا یا غصے والا نہیں میں 

کوئی بھی کمنٹس نہیں کر رہا 

نہ 

اپ ڈیٹ کا پوچھ ریا ہے 😠😠😠😠😠😠

Main to naraz nhai howa baqi ka pata nahi coaz jb ap ne kah dya tha ke weekend pay update aye ge to sbr karna chaye har kisi ko kam hota hay dal roti chiken b kamana hota hay har insan ke family hote hay un ke lye b time zarori hay so take it easy bro 

بات ناراضگی کی نہی اپ اپنی مرضی سے اپ ڈیت دیتے

📢 Post Your Ad Here

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.