Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اتار چڑھاو

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 956
  • Views 1.3m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Hgh

  • سوری۔ دوستوں۔  لیٹ ہو گیا  وعدے کے مطابق                                             

  • وعدے کے مطابق                                                 

Posted Images

  • Author
10 hours ago, hearttheaf80 said:

thank you zafar sb for the post 

apki story se bohat si kaam ki baten bhi pata chal jati han

شکریہ دوست 

آگے چل کر آپ کو اس معاشرے کے سیاہ باب بھی نظر آئیں گے ۔ 

ایسے ایسے انکشافات۔ کہ جو آپ لوگوں نے سنے ۔ 

جبکہ میں نے دیکھے ہیں 

  • Author
10 hours ago, airborne said:

بھائی ،تو کیا ابھی نہیں سنا رہے، آپ اپنی کتھا دھیرج اور حوصلے سے سناؤ۔

قصہ کو اگر دلچسپ انداز سے نہ بیان کیا جائے تو سننے اور سنانے کا فایدہ۔

میرے دوست 

میں کوئی لکھاری نہیں ۔ کئی بار ایسا ہوتا کہ جب پوسٹ کر دیتا ہوں تو دماغ میں آتا ہے کہ اگر کہانی کو ایسے بیان کرتا تو پڑھنے والے کو زیادہ مزا آتا

1 hour ago, Zaffar said:

میرے دوست 

میں کوئی لکھاری نہیں ۔ کئی بار ایسا ہوتا کہ جب پوسٹ کر دیتا ہوں تو دماغ میں آتا ہے کہ اگر کہانی کو ایسے بیان کرتا تو پڑھنے والے کو زیادہ مزا آتا

اب تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔اپ کو رائیٹر بیج مل چکا ہے

ایک واقعہ ہوتا ہے اور ایک اس کا بیان ہے اور   انداز بیان بور واقعہ کو بھی دلچسپ بنا دیتا ہے

آپ کے پاس تو  واقعات ہی دلچسپ ہیں

 

10 hours ago, Zaffar said:

شکریہ دوست 

آگے چل کر آپ کو اس معاشرے کے سیاہ باب بھی نظر آئیں گے ۔ 

ایسے ایسے انکشافات۔ کہ جو آپ لوگوں نے سنے ۔ 

جبکہ میں نے دیکھے ہیں 

Waiting for the Show Bro

📢 Post Your Ad Here
  • Author

دوستوں سے معذرت کے ساتھ 

میں ابھی آپ ڈیٹ نہیں دے پاؤں گا 

آج ابھی واپسی ہوئی ہے ڈیوٹی سے ۔

اور کل کا دن بھی بہت مصروف ہے ۔ 

کوشش ہو گی کہ ہفتے کو ایک اچھی سی آپ ڈیٹ دوں 

  • Author
On 10/1/2019 at 12:17 AM, airborne said:

اب تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔اپ کو رائیٹر بیج مل چکا ہے

ایک واقعہ ہوتا ہے اور ایک اس کا بیان ہے اور   انداز بیان بور واقعہ کو بھی دلچسپ بنا دیتا ہے

آپ کے پاس تو  واقعات ہی دلچسپ ہیں

 

دوست کہتے ہیں ہر کوئی استاد نہیں بن سکتا 

 خواہخواہ کسی کے پاس پی ایچ ڈی کی ڈگری کیوں نہ ہو۔ کیونکہ سمجھانے کا طریقہ ہی اصل بات ہے 

پر کبھی کبھی ایک میڑک پاس ایسا استاد بن جاتا ہے کہ اس کی مثال نہیں ہوتی 

اور رہا سوال بیج کا وہ تو مہربانی ہے ایڈمن صاحب کی کہ انہوں نے دیکھا کہ ایک شخص پاگلوں کی طرح لکھ رہا ہے ۔ اس کو کچھ اعزاز دے دیتے ہیں 

اور ہر بات ، ہر کہانی میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے 

بس اتنا یاد رکھیے گا

 

📢 Post Your Ad Here

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.