Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

’جی سپاٹ‘ جنسی وہم


Recommended Posts

عورت کے جسم میں ’جی سپاٹ‘ یعنی وہ حصہ جو شہوانی جذبات ابھارنے کا باعث بنتا ہے کا تعین کرنے والے تحقیق کاروں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ اس مقام کا وجود محض وہم یا خام خیالی ہو سکتا ہے۔

سیکس کے بارے میں ایک جریدے ’سیکچویل میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی اس میں اٹھارہ سو خواتین نے حصہ لیا تھا لیکن ان میں سے کسی کے جسم پر بھی ’جی سپاٹ‘ کی موجودگی کا ثبوت نہیں ملا۔

تحقیق کرنے والے لندن کے کنگز کالج کی ٹیم کا خیال ہے کہ ’جی سپاٹ‘ خواتین کا وہم یا خام خیالی ہو سکتا ہے۔ تاہم جنسی معاملات کےماہر بیولرے وپل جنہوں نے ’جی سپاٹ‘ کے تصور کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا کہا کہ مذکورہ تحقیق میں کافی نقائص ہیں۔

وپل نے کہا کہ تحقیق کرنے والی ٹیم نے ہم جنس پرست خواتین کے تجربات کو نظر انداز کیا اور انہوں نے مختلف مردوں کے ساتھ مختلف طریقوں سے سیکس کرنے کے تجربے کو بھی اہمیت نہیں دی۔

 

 

جی سپاٹ یا گرافینبرگ سپاٹ‘ کا نام جرمنی کی گائنوکالوجسٹ ارنسٹ گرافینبرگ کے نام پر رکھا گیا جنہوں نے پچاس سال قبل پہلی بار بتایا کہ یہ مقام عورت کی وجائنا یا رحم کے راستے میں دو سے پانچ سنٹی میٹر اندر پایا جاتا ہے

تحقیق کرنے والی ٹیم میں شامل پروفیسر ٹِم سپیکٹر نے کہا کہ یہ ’جی سپاٹ‘ کے بارے میں اب تک ہونے والی سب سے بڑی تحقیق ہے جس میں اس مقام کا ثبوت نہیں ملا۔

تحقیق کرنے والی ٹیم کی ایک اور رکن آندریا بری کو تشویش تھی کہ کچھ خواتین جن کو یہ خیال ہے کہ ان کے جسم میں ’جی سپاٹ‘ نہیں احساس کمتری کا شکار ہو سکتی ہیں جو بالکل غیر ضروری ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن میں سیکس کے امور کے بارے میں ماہر نفسیات ڈاکٹر پیٹرا بوئنٹن نے کہا کہ ’جی سپاٹ‘ کو تلاش کرنے میں تو کوئی حرج نہیں لیکن اگر وہ نہ ملے تو اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں۔

’جی سپاٹ یا گرافینبرگ سپاٹ‘ کا نام جرمنی کی گائنوکالوجسٹ ارنسٹ گرافینبرگ کے نام پر رکھا گیا جنہوں نے پچاس سال قبل پہلی بار بتایا کہ یہ مقام عورت کی وجائنا یا رحم کے راستے میں دو سے پانچ سنٹی میٹر اندر پایا جاتا ہے۔

 

(یہ آرٹیکل بی بی سی ڈاٹ کام اردو سے کاپی کیا گیا ہے)

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

G Spot

لکھ کر گوگل پر سرچ کریں

بہت سی تصاویر مل جائیں گی

درج ذیل کچھ تصاویر گوگل سے سرچ کر کے پوسٹ کررہا ہوں

جی سپاٹ فرج کے 2 یا 3 سینٹی میٹر اندرکوئی پوائنٹ ہے جسے ٹچ کیا جائے تو عورت کو بہت لطف آتا ہے بالکل ویسے ہی جیسے دانے کو ٹچ کرنے سے آتا ہے

کچھ سیکس پوزیشنز ایسی ہیں جس سے جی سپاٹ بہتر ٹچ ہوتا ہے

 

point-g.jpeg

 

enhanced-24203-1425593021-12.jpg

Edited by Young Heart
Link to comment
  • 1 year later...
  • 6 months later...
  • 2 months later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB