Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

سین ڈسک نے 128جی بی میموری کارڈ متعارف کروادیا


Recommended Posts

Posted

سین ڈسک نے 128جی بی میموری کارڈ متعارف کروادیا ہے،جو آپکے موبائل اور ٹیبلیٹ کی گنجائش کو کم پڑنے نہیں دے گا!۔

post-2-0-89140700-1393337869_thumb.jpg

آپ کا فون اور ٹیبلیٹ تو شاید اتنی جگہ کو سپورٹ نا کرے مگر سکین ڈسک فلیش میموری کارڈ آپ کی بیشمار ویڈیوز، تصویروں، میوزک اور ایپس کو محفوط رکھنے کے لیے یقیناً آپ کی مدد کرے گا۔
وہ صارف جو اپنے موبائل فونز میں بیشمار تصویروں، ویڈیوز اور ایپس کی تعداد سے پریشان ہیں اب یہ جان کر خوش ہونگے کہ فلیش میموری سکین ڈسک ان کے لیے 128 جی بی تک کا مائیکرو ایس ڈی کارڈ متعارف کروا رہی ہے۔
سکین ڈسک نے کہا ہے کہ وہ اینڈرائیڈ کے لیے اپنی میموری زون ایپ کو بھی اپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔اس میں optimem کے نام سے نیا فیچر شامل کیا جا رہا ہے جو صارف کو موبائل کی اندرونی میوری فل ہونے کی صورت میں صارف کو بتا دے گا۔
مائیکرو ایس ڈی کا پہلا کارڈ 128 ایم بی کے ساتھ آج سے دس سال پہلے منظرِ عام پر آیا تھا جو اب کے متعارف کروائے جانے والے کارڈ کی میوری سے ہزار گنا چھوٹا تھا۔

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

  • 3 weeks later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB