Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Search the Community

Showing results for tags 'قربانی'.

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • U|Fun Specials Moments Club
  • U|Fun Announcements Club
    • News & ­Announcements
    • Members Introduction
    • Complaints & Suggestions
    • Tutorial for New Members
  • U|Fun General Knowledge Club
    • General Knowledge
    • Cyber Shot (No Nude)
  • U|Fun Digital Library Club
    • Own Writers Urdu Novels
    • Urdu Poetry Ghazals Poems
  • U|Fun Competition Club
    • Competitions / Polls Club
  • U|Fun Adult Multimedia Club
    • Advice from Doctors (18+)
    • Chit Chat Jokes Poetry (18+)
  • U|Fun Cloud Membership Subscribe Club
    • How to Get Cloud Membership
  • U|Fun Highlights and Demos Premium Novels Club
    • Highlights Premium Novels Demos
  • U|Fun Urdu Inpage Adult Standard Stories Club
    • Urdu Adults Startup Stories
    • Roman Urdu / Hindi Adult Stories
    • Incomplete Stories (No Update)
    • Urdu Standard Stories {Complete}
  • U|Fun Basic / Premium / Platinum Special Section
    • Cloud Basic Serials Novels
    • Urdu Basic Stories {Complete}
    • Cloud Premium Serials Novels
    • Urdu Premium Stories {Complete}
    • Urdu Social Plus Stories {Complete}
    • Urdu Platinum Stories {Complete}
  • U|Fun High Standard Premium Editions Club
    • Pardes Serial Novel VIP Edition
    • Hawas Serial Novel VIP Edition
    • Queen Serial Novel VIP Edition
    • Aahni Grift Serial Novel VIP Edition
    • College Kills Serial Novel VIP Edition
    • Kamran and Head Mistress VIP Edition
  • U|Fun Recycle Bin Club
    • Recycle Bin
  • Novel Library

Product Groups

  • Urdu Sex Stories High Standard
  • Urdu Pics Stories High Standard
  • Pardes Serial Novel VIP Edition
  • Hawas Serial Novel VIP Edition
  • Queen Serial Novel VIP Edition
  • Aahni Grift Serial Novel VIP Edition
  • College Kills Serial Novel VIP Edition
  • Kamran and Head Mistress VIP Edition
  • Premium Serials Bundle Offers
  • Premium Subscription Features
  • Administrative Subscription Packages
  • Private Cloud Client Area Subscription

Categories

  • Urdu Adults Books and Novels
    • Basic Urdu Books and Novels
    • Premium Urdu Books and Novels
    • Platinum Urdu Books and Novels
  • Urdu Social Books and Novels

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Gender

Found 1 result

  1. *دَردِ کی تحریر* بابا بابا! تِین دِن رہ گئے ہیں قربانی والی عید میں۔ ہمیں بھی گوشت ملے گا نا؟ بابا، ہاں ہاں کیوں نہی بِالکُل ملے گا۔۔ لیکن بابا پچھلی عید پر تو کسی نے بھی ہمیں گوشت نہیں دیا تھا، اب تو پورا سال ہو گیا ہے گوشت دیکھے ہوئے بھی، نہیں شازیہ، اللہ نے ہمیں بھوکا تو نہیں رکھا، میری پیاری بیٹی، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیۓ حاجی صاحب قربانی کے لئے بڑا جانور لے کر آئے ہیں، اور مولوی صاحب بھی تو بکرا لے کر آئے ہیں، ہم غریبوں کے لیے ہی تو قربانی کا گوشت ہوتا ہے، امیر لوگ تو سارا سال گوشت ہی کھاتے ہیں، آج عیدالضحٰی پے مولوی صاحب بیان فرما رہے ہیں کہ قربانی میں غریب مسکین لوگوں کو نہیں بھولنا چاہئے۔۔ ان کے بہت حقوق ہوتے ہیں۔۔ خیر شازیہ کا باپ بھی نماز ادا کر کے گھر پھنچ گیا، گھنٹہ بھر انتظار کرنے کے بعد شازیہ بولی۔۔ بابا ابھی تک گوشت نہیں آیا، بڑی بہن رافیہ بولی۔۔ چپ ہو جاٶ شازی بابا کو تنگ نہ کرو۔ وہ چپ چاپ دونوں کی باتیں سنتا رہا اور نظرانداز کرتا رہا۔۔ کافی دیر کے بعد بھی جب کہیں سے گوشت نہیں آیا تو شازیہ کی ماں بولی۔ سنیۓ میں نے تو پیاز ٹماٹر بھی کاٹ دیۓ ہیں۔ لیکن کہیں سے بھی گوشت نہیں آیا، کہیں بھول تو نہیں گۓ ہماری طرف گوشت بجھوانا۔ آپ خود جا کر مانگ لائیں، شازیہ کی ماں تمہیں تو پتہ ھے آج تک ہم نےکبھی کسی سے مانگانہیں ، اللہ کوئ نہ کوئ سبب پیدا کرے گا۔۔ دوپہر گزرنے کے بعد شازیہ کے اسرار پر پہلے حاجی صاحب کے گھر گئے، اور بولے حاجی صاحب۔ میں آپ کا پڑوسی ہوں کیا قربانی کا گوشت مل سکتا ہے؟ یہ سننا تھا کہ حاجی صاحب کا رنگ لال پیلا ہونے لگا، اور حقارت سے بولے پتہ نہیں کہاں کہاں سے آ جاتے ہیں گوشت مانگنے، تڑاخ سے دروازہ بند کر دیا ۔۔ توہین کے احساس سے اسکی آنکھوں میں آنسو گۓ۔۔ اور بھوجل قدموں سے چل پڑا راستے میں مولوی صاحب کے گھر کی طرف قدم اٹھے اور وہاں بھی وہی دست سوال۔ مولوی صاحب نے گوشت کا سن کر عجیب سی نظروں سے دیکھا اور چلے گۓ۔ تھوڑی دیر بعدد باہر آۓ تو شاپر دے کر جلدی سے اندر چلۓ گۓ۔ جیسے اس نے گوشت مانگ کر گناہ کر دیا ہو۔۔ گھر پہنچ کر دیکھا تو صرف ہڈیاں اور چربی۔۔ خاموشی سے اٹھ کرکمرے میں چلے گئے اور خاموشی سے رونے لگ گئے۔ بیوی آئ اور بولی کوئی بات نہیں۔۔ آپ غمگین نہ ہوں۔ میں چٹنی بنا لیتی ہوں۔۔ تھوڑی دیر بعد شازیہ کمرے میں آئ۔ اور بولی بابا، ہمیں گوشت نہںں کھانا ۔ میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے ویسے بھی، یہ سننا تھا کہ آنکھوں سے آنسو گرنے لگے اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے لیکن رونے والے وہ اکیلے نہیں تھے۔۔ دونوں بچیاں اور بیوی بھی آنسو بہا رہے تھے۔۔ اتنے میں پڑوس والے اکرم کی آواز آئ۔۔ جو سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا۔۔ انور بھائی، دروازہ کھولو، دروازہ کھولا تو اکرم نے تین چار کلو گوشت کا شاپر پکڑا دیا، اور بولا ، گاٶں سے چھوٹا بھائ لایا ہے۔ اتنا ہم اکیلے نہیں کھا سکتے۔ یہ تم بھی کھا لینا خوشی اورتشکر کے احساس سے آنکھوں میں آنسو آ گۓ ۔ اور اکرم کے لیۓ دل سے دعا نکلنے لگی۔ گوشت کھا کر ابھی فارغ ھوۓ ہی تھے کہ بہت زور کا طوفان آیا ۔ بارش شروع ہو گئ۔ اسکے ساتھ ہی بجلی چلی گئی۔ دوسرے دن بھی بجلی نہی آئی۔ پتہ کیا تو معلوم ہوا ٹرانسفارمر جل گیا۔ تیسرے دن شازیہ کو لے کرباہر آئے تو دیکھا کہ، مولوی صاحب اور حاجی صاحب بہت سا گوشت باہر پھینک رہے تھے ۔ جو بجلی نہ ہونےکی وجہ سے خراب ہو چکا تھا۔ اور اس پر کُتے جھپٹ رہے تھے۔ شازیہ بولی، بابا۔ کیا کُتوں کے لیۓ قربانی کی تھی؟ وہ شازیہ کا چہرہ دیکھتے رہ گیے ۔ اور مولوی اور حاجی صاحب نے یہ سُن کر گردن جھکا لی۔ خدرا احساس کریں غریب اور مسکین لوگوں کا۔ یہ صِرف تحریر ھی نہیں، اپنے آس پاس خود دار مساکین کی ضرورتوں سے ہمہ وقت آگاہ رھنے کی درخواست بھی ھے۔
×
×
  • Create New...