!تمام دوستوں، سجنو، بیلیوں اور سہیلیوں کو السلام علیکم
امید ہے آپ لوگ مزے میں ہوں گے۔
میرا نام بلال ہے اور میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ کچھ دوست مجھے اسی آئی-ڈی سےجانتے ہیں۔
امید کرتا ہوں کہ آپ سب کے ساتھ یہاں وقت مزے سے گزرے گا اور اچھے شاہکار پڑھنے کو ملیں گے۔ اور کوشش کروں گا کہ فورم کے لئے کچھ ضرور لکھوں اور فورم کی رونق بڑھانے میں اپنا کردار ادا کروں۔
خوش رہیئے۔