Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

BLACK KING

Cloud Premium
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by BLACK KING

    • 358 downloads
    محبت کے جذبات سے لبریز ایک انوکھی داستاں
    Cloud Members
    • 25 downloads
    سرخ شلوار از مسکان-مکمل ناول ایک معصوم بیوی کے بھٹکنے کی کہانی
    Cloud Members
    • 136 downloads
    رکاوٹ از ماہر جی ۔ مکمل ناول
    Cloud Members
    • 80 downloads
    دل مجبور از تبسم تابش ۔ مکمل ناول
    Cloud Members
    • 56 downloads
    یاریاں از مسکان ۔ مکمل ناول
    Cloud Members
    • 73 downloads
    ہیٹ اپ از مسکان ۔ مکمل ناول نسوانی بے لگام جذبات کا قصہ
    Cloud Members
    • 171 downloads
    ٹیسٹ ڈرائیو از ماہر جی ۔ مکمل ناول
    Cloud Members
    • 88 downloads
    دل کے ارمان از تبسم تابش ۔ مکمل ناول جذبات اور انسانی خصلت کی تصویر
    Cloud Members
    • 144 downloads
    خدمت گار از تبسم تابش ۔ مکمل ناول ایک حویلی کئ چونکا دینے والی داستان
    Cloud Members
    • 293 downloads
    بھابھی جی ازتبسم تابش ۔ مکمل ناول دیور اور بھابھی کے طوفانی عشق کی داستان
    Cloud Members
    • 72 downloads
    نشیلی آنکھیں از ماہر جی ۔ مکمل ناول
    Cloud Members
    • 104 downloads
    گہری ناف از تبسم تابش ۔ مکمل ناول جذبات کی اییک منفرد داستان
    Cloud Members
    • 120 downloads
    صنف نازک از مسکان ۔ مجموعہ ناول دلچسپ محبت بھرے افسانوں کا مجموعہ
    Cloud Members
    • 53 downloads
    آنکھوں ہی آنکھوں میں از مسکان ۔ مکمل ناول دل کے مان جانے کی جنسی کہانی
    Cloud Members
    • 16 downloads
    بینڈ باجا بارات از مسکان ۔ مکمل ناول ایک لڑکی کی کہانی جو اپنے محبوب کو پانے میں ہر حد سے گزر گئی تھی
    Cloud Members
    • 92 downloads
    جسم فروش از مسکان ۔ مکمل ناول ایک حادثے سے شروع ہونے والی کم سن لڑکی کی کہانی
    Cloud Members
    • 18 downloads
    سات گھنٹے از ماہر جی ۔ مکمل ناول
    Cloud Members
    • 3 downloads
    عہد وفا از ماہر جی مکمل ناول
    Cloud Members
    • 88 downloads
    صنم از ماہر جی ۔ مکمل ناول
    Cloud Members
  1. آپ کی ہینڈرائٹنگ ،آپ کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے اگر کسی شخص کو دوسرے شخص کے بارے میں جاننا ہو، تو وہ مختلف طریقوں سے اس کو جاننے کی کوشش کرتا ہے۔ جیسے اس کے انداز گفتگو سے، اس کے کپڑوں سے، اس کے جوتوں سے اور دیگر دوسرے طریقوں سے سامنے والے شخص کو پہچاننےکی کوشش کرتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگوں کی شخصیت کو جاننا بے حد آسان ہے، اگر آپ کسی کو جاننا چاہتے ہیں تو اس کی ہینڈ رائٹنگ کے ذریعے جان سکتے ہیں۔جیسے انسان کی بول چال شخصیت کی عکاسی کرتی ہے، ویسے ہی ہینڈ رائٹنگ بھی شخصیت کو بیان کرتی ہے۔ ٭سائز وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ بڑی ہوتی ہے، وہ افراد بہت پر اعتماد ،باہر گھومنے والے اور نئے لوگوں کو باآسانی دوست بنانے والے ہوتے ہیں۔ یہ افراد کسی بھی پارٹی میں جاکے اس کے ماحول میں آسانی سے ڈھل جاتے ہیں۔ وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ چھوٹی ہوتی ہے، وہ افراد بہت شرمیلے، خیال کرنے والے اور اپنی چیزوں پر فوکس کرنے والے ہوتے ہیں۔یہ افراد ہر کسی سے آسانی سے دوستی نہیں کرتے، پہلے وہ لوگوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں، پھر ان کودوست بناتے ہیں۔ ٭ لفظوں کے درمیان فاصلہ وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ میں بہت زیادہ فاصلہ ہوتا ہے، یہ لوگ دوسروں پر اتنی آسانی سے ٹرسٹ نہیں کرتے، یہ لوگ تنہائی پسند ہوتے ہیں اور دوسروں سے بھی دوری اختیار رکھتے ہیں۔ وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ میں مناسب فاصلہ ہوتا ہے ، یہ لوگ دوسروں کے ساتھ اچھی دوستی بنالیتے ہیں اور ان کے ساتھ آرام دہ محسوس کرتے ہیں۔ وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ میں بالکل بھی فاصلہ نہیں ہوتا، یہ لوگ دوسروں پر انحصار کرنے والے ہوتے ہیں، ان لوگوں میں اکیلے اور خود سے کام کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہوتی۔ ٭ جھکی ہوئی رائٹنگ وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ جھکی ہوئی نہیں ہوتی، وہ افراد بہت پریکٹیکل ہوتے ہیں، ان افراد کی شخصیت بہت متوازن ہوتی ہے اور یہ لوگ بہت منطقی قسم کے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کو اپنے احساسات اور جذبات پر بھرپور کنٹرول حاصل ہوتا ہے۔ وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ دائیں جانب جھکی ہوئی ہوتی ہے، وہ افراد کھلے مزاج کے ہوتے ہیں، یہ لوگ اپنی ہر بات ہر کسی سے شیئر کرلیتے ہیں۔ان لوگوں کو نئے لوگوں سے ملنا اور دوستی کرنا بہت پسند ہوتا ہے۔ اس کے برعکس وہ افراد جن کی ہینڈ رائٹنگ بائیں جانب جھکی ہوتی ہے، یہ لوگ ٹیم ورک میں بہترین ہوتے ہیں اور ان لوگوں کو توجہ حاصل کرنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔ ٭ حرف 'آئی' کو مختلف طریقوں سے لکھنا وہ افراد جو لکھتے ہیں انگریزی کے حرف 'آئی' پرنقطہ لگاتے ہیں، ان افراد کا دماغ بہت تخلیفی ہوتا ہے۔یہ افراد جاگتے ہوئے بھی خواب دیکھتے ہیں۔ وہ افراد جو حرف 'آئی' پر ڈیش کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ لوگ بہت مشکل قسم کے ہوتے ہیں اور یہ افراد ہر چیز کو باآسانی جانچ لیتے ہیں۔ یہ لوگ ہر کام کو بھرپور طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ ڈیش اور نقطے کے علاوہ حرف 'آئی' لکھنے والے افراد بھی تخلیقی ہوتے ہیں اور اکثر اوقات یہ لوگ بچوں جیسا برتاؤ بھی کرتے ہیں، ان افراد کو موج مستی کرنا پسند ہوتا ہے۔ ٭ پرچے پر دبا کے لکھنا وہ افراد جو پرچے پر بہت زیادہ دبا کےلکھتے ہیں ،وہ افراد طاقتور ، پراعتماد اور ان میں خود اعتمادی بھی موجود ہوتی ہے۔یہ لوگ اپنا ہر کام بہت عزم کے ساتھ کرتے ہیں۔ اس کے برعکس وہ لوگ جو کم دبا کے لکھتے ہیں ، وہ لوگ بہت حساس اورہمدرد ہوتے ہیں۔ ان لوگوں میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت بالکل نہیں ہوتی اور یہ لوگ اپنے بارے میں مسلسل شک میں رہتے ہیں۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.