Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

hasnain

Darmat Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by hasnain

  1. Ø¨ÛØª پرانی شیئرنگ ÛÛ’Û”Û”Û”Û”
  2. ایک تازہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بوسہ ہمیں اپنے متوقع شریکِ حیات کے انتخاب میں مدد دیتا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ بوسے کے مدد سے لوگ اپنے ممکنہ جیون ساتھی کے ذائقے، بو اور جسمانی فٹنس کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بھوسہ عارضی اور طویل المدمتی تعلق میں جنسی عمل سے پہلے بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے برطانیہ کی آکسفرڈ یونیورسٹی کی طرف سے کی گئی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بوسہ جیون ساتھی کے ساتھ رشتہ برقرار رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق خواتین لمبے عرصے کے نجی تعلق میں بوسے کو بہت اہمیت دیتی ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے جنسی تعلقات کے موضوع پر شائع ہونے والے جریدے میں چھپنے والی اس تحقیق میں 900 بالغ افراد کا آن لائن سروے کیا گیا۔ آکسفرڈ یونیورسٹی کے نفسیاتی تجربات کے شعبے سے تعلق رکھنے والے پروفیسر روبن ڈیونبار کہتے ہیں کہ مرد و خواتین کے درمیان تعلق قائم ہونے سے پہلے ایک دوسرے کی جانچ پڑتال کا سلسلہ چلتا ہے۔ "ابتدائی کشش میں چہرہ، جسم اور سماجی اشارے شامل ہو سکتے ہیں۔پھر تعلق میں بہت گہرائی سے جانچ کا مرحہ شروع ہو جاتا ہے اور یہاں بھوسہ بہت اختیار کر لیتا ہے" پروفیسر روبن ڈیونبار ’ابتدائی کشش میں چہرہ، جسم اور سماجی اشارے شامل ہو سکتے ہیں۔پھر تعلق میں گہرائی سے جانچنے کا مرحلہ شروع ہو جاتا ہے اور یہاں بوسہ بہت اہمیت اختیار کر لیتا ہے۔‘ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو مرد و خواتین زیادہ پر کشش تھے یا جن کے عارضی جنسی ساتھیوں کی تعداد زیادہ تھی، وہ اپنے ساتھی چننے میں زیادہ محتاط تھے اور وہ بوسے کو بہت زیادہ اہمیت دیتے تھے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ بوسے سے متوقع جیون ساتھی کے پرکھنے میں مدد ملتی ہے۔ تحقیق سے پتہ چلا کہ اگر بوسہ جیون ساتھی کو چننے میں اہم کردار ادا کرتا ہے تو یہ عارضی اور طویل مدمت تعلق میں جنسی عمل سے پہلے بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.