السلام علیکم
ایڈمن (میرے دوست) نے اب اپنا فورم بنا لیا ہے دیکھ کر بہت اچھا لگا اُمید ہے یہ فورم بھی، جلد ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑے گا۔
اُردو کی خدمت میں عوام پیش پیش ہے اور میں خاکسار بھی، اُردو کے اس بحرِ بیکراں میں اِک ذرے کی سی حقیقت رکھتا ہوں۔
میرا نام اعظم ہے اور سکیننگ کے ذریعے اپنے اُردو ناولز کے چاہنے والے پیارے دوستوں کی، خدمت کی سعی کر رہا ہوں۔
شکریہ