کا فی سے بھی زیادہ اچھا لکھ رہے تھے یار ۔کیوں آگے نہیں لکھا ۔
کافی چس آرہی تھی کہ سٹو ری ختم ہوگئی۔
ابھی تو راز کھلنے باقی تھےابھی تو یوں سمجھو کرداروں کا تعارف ہی ہو تھا
بہرحال مرضی ہے آپ کی اگر آپ نے یہ کمنت پڑھا تو یہی گزارش ہے کہ لکھیے ضرور اور اس کو مکمل کریں۔
اگر میرے سے پہلے والے کمنٹ پڑھیں تو ان سب کی بھی یہی خواہش ہے
ایک دفع پھر پرزور اصرار کہ اس کو مکمل کریں