آج ہی رومن اردو والے سیکشن میں یہ کہانی مکمل کی بہت. مزا آ یا پڑھتے ہوئے.. . اگر اس آگے کہانی یا اسکا اگلہ حصہ کسی اور فورم پر ہےتو پلیز بتا.. دیں. کیونکی ایک تو نشا نے ایک خواب دیکھا تھا دوسرا ارمان کو کوئی کا ر والا لڑکا پوچھ رہا تھا جو کہ خطرے کا اشارہ تھا.