Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

زمین کے قریب سے3 کلومیٹر چوڑے سیارچے کیوای

Featured Replies

134212-asteroidthreatglobalactionplan-13

واشنگٹن: نظام شمسی میں گزشتہ روززمین کے قریب سے تقریباً 3کلومیٹرچوڑاسیارچہ گزرا ہے۔اس سیارچے کو 1998کیوای2 کا نام دیاگیا تھا۔ یہ جمعے کو گرینج کے معیاری وقت کے مطابق 8بج کر 49منٹ پر گزرا۔ 2سو سال کے سفر کے دوران اس کا یہ زمین سے قریب ترین فاصلہ تھا۔ سیارچے کا حجم دیگر سیارچوں کے مقابلے میں کافی بڑاہے اوراس کے گرداپنا چاندبھی ہے۔ سائنسدانوںکے مطابق سیارچے کازمین سے کم ترین فاصلہ 58لاکھ کلومیٹر تھا اور اْس کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات بہت کم تھے۔ اس یادگار منظر کا خلا میں دلچسپی رکھنے والے افرادنے جدید دوربین کی مدد سے مشاہدہ کیا۔اس سے پہلے فروری میں زمین کے قریب سے گزرنے والا سیارچہ ’نیئرمس‘ تھا اور یہ 1998کیوای2 کے مقابلے میں زمین سے کم فاصلے پرسے گزراتھا۔ کوئنزیونیورسٹی بیلفاسٹ کے پروفیسر ایلن فٹزسیمون کہتے ہیںکہ یہ بہت بڑاہے۔ ایسے سیارچے بہت ہی کم دریافت ہوئے ہیں۔ خلامیں اتنے بڑے کم وبیش6سو سیارچے ہی موجود ہیں۔ ریڈار ٹیلی اسکوپ کے ذریعے اس سیارچے کی ہائی ریزولوشن تصاویر کھینچی گئی ہیں۔

  • 2 months later...
Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.