April 21, 201313 yr تمام نان ایکٹو ممبرز کے لیئے خوشخبری تمام نان ایکٹو ممبرز جن کا اکاؤنٹ اردو فن کلب پر لمیٹڈ ہو چکا تھا۔ان تمام ممبرز کو دوبارہ سے ایکٹو کر دیا گیا ہے۔ایک بار پھر سے وہ تمام ممبرز اردو فن کلب کی مکمل سہولیا ت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔جن ممبرز کا اکاؤنٹ ایکٹو نہ ہوا ہو ۔وہ اسی تھریڈ میں رپلائی کر کے اپنا اکاؤنٹ فوری ایکٹو کروا سکتے ہیں۔یہاں ایک بات نوٹ کر لیں۔دوبارہ اگر کسی بھی وجہ سے کوئی ممبر اپنی ایکٹوٹی کم کرتا ہے۔یا 30 دن میں فورم پر کوئی تھریڈ نہیں بناتا یا کسی تھریڈ میں رپلائی نہیں کرتا۔یا لاگ ان ہی نہیں ہوتا۔تو اس ممبر کا اکاؤنٹ دوبارہ سے آٹو میٹک غیر فعال ہو جائے گا۔جس کی مکمل ذمہ داری ممبر پر ہو گی۔اور دوبارہ اکاؤنٹ ری ایکٹو کی فیس بھی وصول کی جا سکتی ہے۔شکریہ