September 6, 201213 yr ملائیشیا کے مشہورِ زمانپ ٹوئن ٹاورز کے بارے تو ساری دنیا جانتی ہے لیکن یہ بات شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ ان ٹوئن ٹاورز کی بیسمنٹ میں ایک نہایت وسیع و عریض اور خوبصورت ایکیوریم ہے جس کی ٹکٹ عام افراد کے لیے چالیس رنگٹ یعنی پندرہ یو ایس ڈالر اور طالب علم کے لیے بیس رنگٹ ہے یہ صبح نو سے شام سات تک کھلا رہا ہے اس میں ہر طرح کے آبی جانور موجود ہیں انھیں زندہ مگرمچھ نہیں ملا تو اس کا ڈھانچہ تو رکھا ہے۔۔۔بقول نواب اسلم رئیسائی ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی اور بقول نواب وقار عظیم مگرمچھ مگرچھ ہوتا ہے زندہ ہو یا مردہ
September 6, 201213 yr Author http://i1048.photobucket.com/albums/...t/IMG_0128.jpg' alt='IMG_0128.jpg'>'>http://i1048.photobucket.com/albums/...t/IMG_0129.jpg' alt='IMG_0129.jpg'>'> http://i1048.photobucket.com/albums/...t/IMG_0130.jpg' alt='IMG_0130.jpg'>'> http://i1048.photobucket.com/albums/...t/IMG_0131.jpg' alt='IMG_0131.jpg'>'> http://i1048.photobucket.com/albums/...t/IMG_0132.jpg' alt='a>'>
Create an account or sign in to comment