Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

 تاتاری قوم بہت ہی سنگ دل اور سفاک مشہور ہوئی ہے، اس کا ایک سردار چنگیز خان کے نام سے مشہور ہے۔ جو سفاکی میں اپنی مثال آپ تھا۔ ایک دفعہ اس سے کسی نے پوچھا کہ سردار کیا تمہیں کبھی کسی پہ رحم بھی آیا ہے؟
چنگیز خان نے جواب دیا،"ہاں"
سوال ہوا کہ "کب ہوا؟"
تاتاری سردار نے جواب دیا کہ "ایک دن میں گھوڑے پر بیٹھا دریا کنارے جا رہا رتھا کہ میں نے ایک عورت کو روتے ہوئے دیکھا قریب جا کہ دیکھا کہ تو اس کا بچہ دریا میں گرگیا تھااور وہ اس کو نکالنے کے لیے واویلا کر رہی تھی۔ مجھ سے رہا نہ گیا تو میں گھوڑے سے اتر کر دریا کنارے پہنچا اور ہاتھ بڑھا کر اپنا نیزہ بچہ کے سینے میں گھونپ دیا اور اسے اسکی ماں کی جھولی میں ڈال دیا۔"


میں جب آج یہ پڑھ رہا تھا تو میرے ذہن میں آیا کہ انسان اپنے طرز عمل کو نہیں بدل سکتا لیکن اسے کوشش کرنی چاہیے کہ وہ اپنے اندر نرم خوئی پیدا کرنے کی کوشش کرے


 

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 2 weeks later...
  • 3 months later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...