October 22, 201114 yr دوستو آج ایک ٹپ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں. اگر آپ ڈوس کی کسی کمانڈز کی لسٹ اور اس کے مکمل استعمال کا طریقہ دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی ویب سائٹ پر جانے کی ضرورت نہیں. ونڈوز میں ڈوس کی مکمل کمانڈز کی لسٹ ان کے استعمال کا طریقہ اور ہیلپ پہلے سے موجود ہے. بس آپ نے یہ کرنا ہے کہ نیچے دی گئی کمانڈ انٹر کریں اور مکمل ہیلپ آپ کے سامنے ہو گی. go to Start > Run and type or copy paste the following code %windir%\hh.exe ms-its:%windir%\Help\ntcmds.chm::/ntcmds.htm
Create an account or sign in to comment